کراچی میں چوتھے روز بھی شدید گرمی، جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں جاری بدترین گرمی کی لہر کے دوران گزشتہ 4 روز میں حبس اور لو لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے بھی تجاوز کرگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بدترین گرمی اور لو کی وجہ سے موت کا رقص جاری ہے اوراس وقت بھی ہیٹ اسٹروک اورڈائریا سے متاثرہ… Continue 23reading کراچی میں چوتھے روز بھی شدید گرمی، جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی











































