جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کامعاملہ،وفاقی حکومت کو سانپ سونگھ گیا

datetime 28  جون‬‮  2015

ایم کیو ایم کامعاملہ،وفاقی حکومت کو سانپ سونگھ گیا

نارووال(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کامعاملہ،وفاقی حکومت کو سانپ سونگھ گیا،مہینہ بھر سے جاری ایم کیو ایم کے میڈیا ٹرائل اور گرفتار ملزموں کے بڑے بڑے انکشافات کے باوجودوفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر الزامات سنجیدہ اور سنگین نوعیت کے ہیں اس سلسلہ میں پاکستان نے برطانیہ… Continue 23reading ایم کیو ایم کامعاملہ،وفاقی حکومت کو سانپ سونگھ گیا

امریکہ کو ڈبل کراس کرنے والا پاکستانی کون ہے،حمیدگل نے بتادیا

datetime 28  جون‬‮  2015

امریکہ کو ڈبل کراس کرنے والا پاکستانی کون ہے،حمیدگل نے بتادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے کہا ہے کہ وہ الطاف حسین کو ایجنٹ نہیں کہیں گے، جن لوگوں نے ایم کیو ایم کے قائد کو پناہ دی اور پالا ان سے پوچھا جائے۔ایک انٹرویو میں حمید گل نے کہاکہ وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو ایجنٹ نہیں کہیں گے… Continue 23reading امریکہ کو ڈبل کراس کرنے والا پاکستانی کون ہے،حمیدگل نے بتادیا

قائد اعظم کی تاریخی اشیاءخطرے میں،حکومت لمبی تان کر سوگئی

datetime 28  جون‬‮  2015

قائد اعظم کی تاریخی اشیاءخطرے میں،حکومت لمبی تان کر سوگئی

کراچی (نیوزڈیسک) گرمی اور لوڈشیڈنگ کے باعث اتوار کو مزار قائد محمد علی جناح میں لگے ہوئے تمام ایئر کنڈیشنز یک دم خراب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی جو کہ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جبکہ کے الیکٹرک کی جانب سے بھی بے دریغ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کو اچانک… Continue 23reading قائد اعظم کی تاریخی اشیاءخطرے میں،حکومت لمبی تان کر سوگئی

حساس اداروں کی اطلاعات ،پاک افغان سرحدپرہلچل

datetime 28  جون‬‮  2015

حساس اداروں کی اطلاعات ،پاک افغان سرحدپرہلچل

کوئٹہ (نیوزڈیسک)حساس اداروں کی اطلاعات پرپاک افغان سرحدی پٹی کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی، ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاک افغان سرحدی پٹی پر سیکورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کر دیے ہیں۔پاکستان سے ملحقہ پاک افغان سرحدی پٹی پر افغانستان سے اندرون ملک تمام داخلی و خارجی راستوںپر سیکورٹی فورس کے تازہ دم جوان… Continue 23reading حساس اداروں کی اطلاعات ،پاک افغان سرحدپرہلچل

عمران فاروق قتل کیس ،سکاٹ لینڈیارڈ کوپریشانی کاسامنا

datetime 28  جون‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس ،سکاٹ لینڈیارڈ کوپریشانی کاسامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران فاروق قتل کیس میں سکاٹ لینڈیارڈ کی پاکستان آنے والی ٹیم کوسیکورٹی وجوہات کی وجہ سے پریشانی کاسامناہے اس لئے اس ٹیم کی نقل وحرکت کوخفیہ رکھاجارہاہے ۔سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان میں عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم معظم علی سے تفتیش کرے گی۔ ٹیم کی پاکستان میں برطانوی… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ،سکاٹ لینڈیارڈ کوپریشانی کاسامنا

گرمی کے اثرات سے نمٹنے میں حکومت سندھ کی سستی سے وزیر اعظم پریشان

datetime 28  جون‬‮  2015

گرمی کے اثرات سے نمٹنے میں حکومت سندھ کی سستی سے وزیر اعظم پریشان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نوازشریف جو سندھ اور بالخصوص کراچی میں گرمی کی لہر سے ہونے والی گیارہ سو ہلاکتوں کے عمل کاجائزہ لے رہے ہیںگرمی کے اثرات سے نمٹنے میں حکومت سندھ کی سستی سے وزیر اعظم پریشان ہیں۔ خیال ہے کہ وہ کراچی جانے سے پہلے حقائق کا پتہ چلانے کےلیے بھیجی گئی ٹیم… Continue 23reading گرمی کے اثرات سے نمٹنے میں حکومت سندھ کی سستی سے وزیر اعظم پریشان

سعودی عرب نے ویزہ جاری کرنے کے لئے ایک اورشرط رکھ دی

datetime 28  جون‬‮  2015

سعودی عرب نے ویزہ جاری کرنے کے لئے ایک اورشرط رکھ دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے ویزہ جاری کرنے کے لئے ایک اورشرط رکھ دی. سعودی سفارتخانے نے عمرہ ویزا صرف ان درخواست فارموں پر جاری کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے جن پر ای نمبر لگوائے گئے ہونگے۔ ای نمبر لگانے کیلئے مجاز ایجنسیوں کی فہرست بنا دی گئی ہے جو پندرہ سو روپے فی پاسپورٹ… Continue 23reading سعودی عرب نے ویزہ جاری کرنے کے لئے ایک اورشرط رکھ دی

میں روبصحت ہوں،بلاول اور آصف زرداری دبئی میں مبارکباد دینے آئے تھے، امین فہیم

datetime 28  جون‬‮  2015

میں روبصحت ہوں،بلاول اور آصف زرداری دبئی میں مبارکباد دینے آئے تھے، امین فہیم

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ میں روبصحت ہوں ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری دبئی میں مجھے صحت یابی پر مبارک باد دینے آئے تھے ۔ دبئی سے فون پر بات کرتے ہوئے مخدوم امین فہیم نے ان خبروں کی… Continue 23reading میں روبصحت ہوں،بلاول اور آصف زرداری دبئی میں مبارکباد دینے آئے تھے، امین فہیم

ایف آئی اے کے بجٹ کا 85 فیصدتنخواہوں،مراعات پرخرچ ہوجاتاہے،رپورٹ

datetime 28  جون‬‮  2015

ایف آئی اے کے بجٹ کا 85 فیصدتنخواہوں،مراعات پرخرچ ہوجاتاہے،رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ جرائم کے شعبے میں پاکستان کے سب سے بڑے تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے بجٹ کا 85 فیصد حصہ ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات پر خرچ ہو رہا ہے ۔ آپریشنل کاموں کیلئے صرف 15 فیصد بجٹ خرچ کیا جا رہا ہے ۔ ملازمین… Continue 23reading ایف آئی اے کے بجٹ کا 85 فیصدتنخواہوں،مراعات پرخرچ ہوجاتاہے،رپورٹ