شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 اہلکارشہید، 6 زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دھماکے سے 3 اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی ویکے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کے اہلکارسرچ آپریشن میں مصروف تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوگیا… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 اہلکارشہید، 6 زخمی











































