ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

تصفیہ طلب تنازعات حل کرنے کے لئے کر کام کیا جانا چاہیے,نواز شریف

datetime 11  جولائی  2015

تصفیہ طلب تنازعات حل کرنے کے لئے کر کام کیا جانا چاہیے,نواز شریف

اوفا (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتہاءپسندی، دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کے چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے مضبوط اجتماعی رد عمل کی ضرورت ہے . علاقائی استحکام اقوام کی اقتصادی ترقی کی کلید ہے، اختلافات دور کرنے، تصفیہ طلب تنازعات حل کرنے اور عوام کی بہتری کے… Continue 23reading تصفیہ طلب تنازعات حل کرنے کے لئے کر کام کیا جانا چاہیے,نواز شریف

رینجرز کے سندھ میں قیام کی مدت بارے حتمی فیصلہ کون اور کب کریگا؟

datetime 10  جولائی  2015

رینجرز کے سندھ میں قیام کی مدت بارے حتمی فیصلہ کون اور کب کریگا؟

کراچی (نیوزڈیسک)حکومت سندھ اور وفاق کے درمیان رینجرز کے آئندہ کے کردار اور سندھ میں قیام کی مدت کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپس پر ہوگا۔ فی الحال اس معاملے کو وزیراعظم کی بیرون ملک مصروفیات کی وجہ سے جوں کا توں چھوڑ دیا گیا ہے اور حکومت سندھ نے وفاق… Continue 23reading رینجرز کے سندھ میں قیام کی مدت بارے حتمی فیصلہ کون اور کب کریگا؟

سپریم کورٹ کا حکم، اب عوام صدر اور وزیراعظم کو غیرملکی دوروں کے دوران نئے روپ میں دیکھیں گے

datetime 10  جولائی  2015

سپریم کورٹ کا حکم، اب عوام صدر اور وزیراعظم کو غیرملکی دوروں کے دوران نئے روپ میں دیکھیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کا حکم، اب عوام صدر اور وزیراعظم کو غیرملکی دوروں کے دوران نئے روپ میں دیکھیں گے-وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کوبتایاہے کہ صدرمملکت اوروزیراعظم غیرملکی دوروں کے دوران اردوزبان میں تقاریراوربات چیت کرینگے ۔جمعہ کے روز وفاقی حکومت کی طرف سے بتایاگیاکہ وزیراعظم نے اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں… Continue 23reading سپریم کورٹ کا حکم، اب عوام صدر اور وزیراعظم کو غیرملکی دوروں کے دوران نئے روپ میں دیکھیں گے

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہو گئی, آرمی چیف

datetime 10  جولائی  2015

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہو گئی, آرمی چیف

کوئٹہ(نیوزڈیسک) دورہ کوئٹہ کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ جنرل راحیل شریف نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبے میں صورتحال بہتر ہو گئی۔ امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے بلوچستان حکومت اور عوام کی مکمل حمایت کریں… Continue 23reading بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہو گئی, آرمی چیف

سپریم کورٹ کا تمام وفاقی اداروں کو اپنی پالیسیاں اور قوانین کا اردو ترجمہ شائع کرنے کا حکم

datetime 10  جولائی  2015

سپریم کورٹ کا تمام وفاقی اداروں کو اپنی پالیسیاں اور قوانین کا اردو ترجمہ شائع کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے تمام وفاقی اداروں کو اپنی پالیسیاں اور قوانین کا اردو ترجمہ شائع کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ میں اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کے حوالے سے کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی سماعت کے موقع پر جسٹس جواد ایس… Continue 23reading سپریم کورٹ کا تمام وفاقی اداروں کو اپنی پالیسیاں اور قوانین کا اردو ترجمہ شائع کرنے کا حکم

پاکستان اوربھارت کوشنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی ،پرویزرشید کی تصدیق

datetime 10  جولائی  2015

پاکستان اوربھارت کوشنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی ،پرویزرشید کی تصدیق

اوفا(نیوزڈیسک) پاکستان اوربھارت شنگھائی تعاون تنظیم کے مستقل رکن بنے گئے ۔بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق پاکستان اوربھارت کوشنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی ہے ۔شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور چین کے صدر شی چن پنگ کے درمیان روس کے شہر اوفا میں ملاقات ہوئی جس… Continue 23reading پاکستان اوربھارت کوشنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی ،پرویزرشید کی تصدیق

نریندر مودی نے سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی، مشترکہ اعلامیہ جاری

datetime 10  جولائی  2015

نریندر مودی نے سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی، مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ، دونوں رہنماو¿ں نے دہشت گردی کی ہر شکل کی مذمت کی ، نریندر مودی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ دونوں وزرائے اعظم نے خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کا اعادہ کیا اور جنوبی ایشیا سے دہشتگردی… Continue 23reading نریندر مودی نے سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی، مشترکہ اعلامیہ جاری

وزیر اعظم نواز شریف پراعتماد، نریندر مودی کا انداز معذرت خواہانہ

datetime 10  جولائی  2015

وزیر اعظم نواز شریف پراعتماد، نریندر مودی کا انداز معذرت خواہانہ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) روس کے شہر اوفا میں ملاقات کے دوران  نواز شریف  پراعتماد تھے لیکن پاکستان کے خلاف نفرت کے جذبات رکھنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کچھ معذرت خواہانہ انداز میں نظر آئے رسم دنیا بھی تھا،موقع بھی تھا اور دستور بھی،جس ملاقات پر دنیا بھر کی نظریں لگی تھیں،پاکستان اور بھارت کے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف پراعتماد، نریندر مودی کا انداز معذرت خواہانہ

نواز شریف کی افغان صدر سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان

datetime 10  جولائی  2015

نواز شریف کی افغان صدر سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے افغان صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات ہوئی ، نواز شریف کہتے ہیں ، پاک افغان تعاون سے ہی تعلقات کی بنیاد مضبوط ہوگی۔ روس کے شہر اوفا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کی افغان صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات… Continue 23reading نواز شریف کی افغان صدر سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان