پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہو گئی, آرمی چیف

datetime 10  جولائی  2015 |

کوئٹہ(نیوزڈیسک) دورہ کوئٹہ کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ جنرل راحیل شریف نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبے میں صورتحال بہتر ہو گئی۔ امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے بلوچستان حکومت اور عوام کی مکمل حمایت کریں گے۔ ہتھیار ڈالنے والوں کو قومی دھارے میں لانے کے لئے بھی مکمل مدد فراہم کی جائے گی۔ آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کے روڈ نیٹ ورک کو بہتر بنانے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے تمام منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے