بابراعظم پر خاتون کے الزامات کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی تفتیشی افسر نے تہلکہ خیز رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تفتیشی افسر نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پر الزامات سے متعلق رپورٹ سیشن کورٹ میں جمع کروا دی۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے رپورٹ میں کہاہے کہ خاتون کے الزامات میں صداقت نہیں ،2017 میں خاتون کا موقف سن کر اندراج مقدمہ کی درخواست داخل دفتر کر چکے ہیں۔رپورٹ میں… Continue 23reading بابراعظم پر خاتون کے الزامات کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی تفتیشی افسر نے تہلکہ خیز رپورٹ عدالت میں جمع کرادی





































