بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پاک بھارت مذاکرات اسی ماہ ہونگے،سرتاج عزیز کی تصدیق

datetime 13  اگست‬‮  2015

پاک بھارت مذاکرات اسی ماہ ہونگے،سرتاج عزیز کی تصدیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک بھارت مذاکرات 23 اور 24 اگست کو دلی میں ہونگے،اس بات کی تصدیق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کردی ہے ،وہ 23اگست کو بھارت جائیں گے ،سرتاج عزیزنے اس امید کا بھی اظہار کیا ہے کہ دلی میں ہونے والی یہ ملاقات جامع مذکرات کی طرف قدم بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی۔

پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں گے ، ایرانی وزیر خارجہ

datetime 13  اگست‬‮  2015

پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں گے ، ایرانی وزیر خارجہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ساتھ دوطرفہ اقتصادی ، معاشی امور پر تعاون بڑھائیں گے ، خطے میں امن و امان کیلئے ملکر کردار ادا کرنا ہوگا ،مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انتہا پسندی، فرقہ واریت اور دہشت گردی کے… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں گے ، ایرانی وزیر خارجہ

قصور زیادتی سکینڈل ،ایک اور ویڈیو کلپ سامنے آنے پر مقدمہ درج ، متعدد درخواستیں تیار

datetime 13  اگست‬‮  2015

قصور زیادتی سکینڈل ،ایک اور ویڈیو کلپ سامنے آنے پر مقدمہ درج ، متعدد درخواستیں تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قصور ویڈیو سکینڈل میں ایک اور ویڈیو کلپ سامنے آنے کے بعد پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ، متعدد درخواستیں تو تیار کر لی گئیں لیکن ملزموں کے خوف کے باعث بیشتر متاثرین تھانے نہیں پہنچے ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی کسی بھی وقت آمد کے لئے گاو¿ں میں… Continue 23reading قصور زیادتی سکینڈل ،ایک اور ویڈیو کلپ سامنے آنے پر مقدمہ درج ، متعدد درخواستیں تیار

یوم آزادی پر سکیورٹی کے خدشات ،جڑواں شہروں میں موبائل سروس بند

datetime 13  اگست‬‮  2015

یوم آزادی پر سکیورٹی کے خدشات ،جڑواں شہروں میں موبائل سروس بند

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)یوم آزادی کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جڑواں شہروں راولپنڈی ،اسلام آباد میں آج صبح سویرے سے ہی موبائل سروس جام کر دی گئی ،اچانک اٹھانے والے اس اقدام پر شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے موقع یوم آزادی کے موقع پر سکیورٹی کے خطرات کے پیش نظر جڑواں… Continue 23reading یوم آزادی پر سکیورٹی کے خدشات ،جڑواں شہروں میں موبائل سروس بند

چین کے شہر تیانجن میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 44 ہو گئی، 400 سے زائد زخمی

datetime 13  اگست‬‮  2015

چین کے شہر تیانجن میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 44 ہو گئی، 400 سے زائد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے شہر تیانجن کے پیٹرول اسٹوریج میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہو گئی جب کہ 400 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق تیانجن میں پیٹرول اسٹوریج کی جگہ پرزور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہو… Continue 23reading چین کے شہر تیانجن میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 44 ہو گئی، 400 سے زائد زخمی

بالا کوٹ میں کار کھائی میں گرنے سے 6 سیاح جاں بحق

datetime 13  اگست‬‮  2015

بالا کوٹ میں کار کھائی میں گرنے سے 6 سیاح جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گنول میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور ایک لاپتہ ہو گیا ہے. نجی ٹی وی کے مطابق بالاکوٹ میں شدید بارشوں کے باعث سیاحوں کی گاڑی بے قابو ہو کر گنول کے علاقے میں گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے… Continue 23reading بالا کوٹ میں کار کھائی میں گرنے سے 6 سیاح جاں بحق

پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر امریکہ اور بھارت کے بعد عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر

datetime 13  اگست‬‮  2015

پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر امریکہ اور بھارت کے بعد عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر تیزی سے ترقی کرتے ہوئے فری لانس پروگرام کی فراہمی میں امریکہ اور بھارت کے بعد عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر آگیا۔ پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر فری لانس آئی ٹی پروگرامرز، سافٹ… Continue 23reading پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر امریکہ اور بھارت کے بعد عالمی سطح پر تیسرے نمبر پر

ایم کیوایم کے استعفوں کے معاملے پر وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس،پارلیمانی رہنماﺅں کی میٹنگ بھی طلب

datetime 13  اگست‬‮  2015

ایم کیوایم کے استعفوں کے معاملے پر وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس،پارلیمانی رہنماﺅں کی میٹنگ بھی طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے استعفوں کے معاملے پر وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس جاری ہے۔نجی ٹی ویکے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر احسن اقبال اور وزیر مملکت زاہد حامد بھی… Continue 23reading ایم کیوایم کے استعفوں کے معاملے پر وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس،پارلیمانی رہنماﺅں کی میٹنگ بھی طلب

استعفے واپس لیں ،اسحاق ڈار،الطاف حسین فیصلہ کریں گے ،فاروق ستار

datetime 12  اگست‬‮  2015

استعفے واپس لیں ،اسحاق ڈار،الطاف حسین فیصلہ کریں گے ،فاروق ستار

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے ایم کیوایم کی قیادت سے رابطہ کیاہے اوراستعفے واپس لینے کافیصلہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے ایم کیوایم کے رہنماءفاروق ستارسے ٹیلی فون پررابطہ کیاہے ۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کراچی آپریشن پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی استعفے واپس لے… Continue 23reading استعفے واپس لیں ،اسحاق ڈار،الطاف حسین فیصلہ کریں گے ،فاروق ستار