وزیراعظم نے وفاقی وزراءکوبیانات دینے سے روک دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیرمشاہد اللہ خان سے استعفی اوربی بی سی کودیئے گئے انٹرویو کی وجوہات پوچھ کروفاقی وزراءاوردیگرپارٹی کے اہم رہنماﺅں کو مشاہداللہ کی طرح بیانا ت دینے سے روک دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے یہ احکامات اتوارکے روزہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں جاری کئے… Continue 23reading وزیراعظم نے وفاقی وزراءکوبیانات دینے سے روک دیا









































