بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عدالت نے پرویز مشرف کے ججز نظر بندی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ججز نظر بندی کیس کی سماعت ہوئی جس دوران پرویز مشرف کے وکیل کی جانب سے ایک روز کے استثنیٰ کی درخواست پیش کی گئی… Continue 23reading پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سہراب گوٹھ پر رینجرز کے مقابلے میں ہلاک ہونےوالے چاروں دہشت گرد ایم کیو ایم ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا حصہ تھے، رینجرز ترجمان

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

سہراب گوٹھ پر رینجرز کے مقابلے میں ہلاک ہونےوالے چاروں دہشت گرد ایم کیو ایم ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا حصہ تھے، رینجرز ترجمان

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب سہراب گوٹھ کے علاقے ناردرن بائی پاس پر رینجرز کے مقابلے میں ہلاک ہونے والے چاروں دہشت گردوں کی شناخت زوہیب عرف بھولا، کاشف خلیل عرف مکینک، شاہد عرف چٹا اور محمد عقیل کے ناموں سے ہوگئی ہے۔ تمام دہشت گرد ایم کیو ایم… Continue 23reading سہراب گوٹھ پر رینجرز کے مقابلے میں ہلاک ہونےوالے چاروں دہشت گرد ایم کیو ایم ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا حصہ تھے، رینجرز ترجمان

ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبر کاپاکستانی والدین کے نام خصوصی پیغام

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبر کاپاکستانی والدین کے نام خصوصی پیغام

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بلا ل اکبر نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ٹارگٹ کلر بننے سے بچائیں ۔نام نہاد رہنماو ¿ں کا کوئی بھی بچہ ٹارگٹ کلر نہیں بنا ۔انہوں نے کہا کہ ان نام نہاد رہنماو ں کو اپنے بچے یا تو… Continue 23reading ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبر کاپاکستانی والدین کے نام خصوصی پیغام

ملکی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ‘نواز شریف

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ملکی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ‘نواز شریف

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایک سال آگے جاتے ہیں پھر کئی سال پیچھے چلے جاتے ہیں ، ملکی ترقی کے لیے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ، وسائل کی فراہمی کے لیے ہمیں اپنی آمدنی میں اضافہ کرنا ہوگا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ایوان صنعت… Continue 23reading ملکی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ‘نواز شریف

نیشنل ایکشن پلان پر کام کی رفتار سے وزیراعظم ناخوش

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

نیشنل ایکشن پلان پر کام کی رفتار سے وزیراعظم ناخوش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پرعملدر آمد کی رفتار سے وزیراعظم نواز شریف ناخوش نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پلان کے کچھ حصوں پر عمل ہوا مگر زیادہ تر پر نہیں ہوا۔ کسی صوبے میں پیش رفت زیادہ ہوئی، کسی میں کم اور کہیں تو بالکل نہیں۔ پراگریس ہر… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان پر کام کی رفتار سے وزیراعظم ناخوش

سکیورٹی خدشات: شیخ رشید کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

سکیورٹی خدشات: شیخ رشید کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد کو غیر ضروری نقل و حرکت سے منع کردیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی خدشات پر لال حویلی کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے۔ شیخ رشید مختلف ٹی وی پروگراموں میں خود بھی بتا چکے ہیں کہ ان کی زندگی… Continue 23reading سکیورٹی خدشات: شیخ رشید کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

پاکستان رینجرز کے وفد کی بھارتی وزیر داخلہ سے ملاقات جاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاکستان رینجرز کے وفد کی بھارتی وزیر داخلہ سے ملاقات جاری

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ڈی جی رینجر پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی کی قیادت میں پاکستانی وفد بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سے بھارتی وزار ت داخلہ میں ملاقات جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ملاقات میں کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ اور کشیدگی کا معاملہ اٹھایا گیاہے اور توجہ طلب امورپر بات چیت بھی کی گئی… Continue 23reading پاکستان رینجرز کے وفد کی بھارتی وزیر داخلہ سے ملاقات جاری

یونیورسٹیوں پردہشتگردوں کے حملوں کاخدشہ ،ریڈالرٹ جاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

یونیورسٹیوں پردہشتگردوں کے حملوں کاخدشہ ،ریڈالرٹ جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں تعلیمی اداروں اوریونیورسٹیوں پرحملے کاخدشہ ظاہرکیاگیاہے ۔حساس اداروں نے محکمہ داخلہ پنجاب اورپولیس کوایک مراسلہ جاری کیاہے ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق حساس اداروں نے کہاگیاہے کہ دہشتگردوں کے خلاف ملک بھرمیں جاری آپریشن کے پیش نظردہشتگرد تنظیمیں لاہورمیں بڑی اوراہم یونیورسٹیوں کونشانہ بناسکتی ہیں اوراس سلسلے میں محکمہ داخلہ… Continue 23reading یونیورسٹیوں پردہشتگردوں کے حملوں کاخدشہ ،ریڈالرٹ جاری

بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کےلئے تیار ہیں , کشمیر مسئلہ پر پیچھے نہیں ہٹیں گے , پاکستان

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کےلئے تیار ہیں , کشمیر مسئلہ پر پیچھے نہیں ہٹیں گے , پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کےلئے تیار ہیں , کشمیر مسئلہ پر پیچھے نہیں ہٹیں گے , ہر قسم کی دہشتگردی کے خلاف ہیں . پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں . پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کا معاملہ طے شدہ ہے . راہداری منصوبے کے… Continue 23reading بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کےلئے تیار ہیں , کشمیر مسئلہ پر پیچھے نہیں ہٹیں گے , پاکستان