پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

اوکاڑہ میں دو لیگی امیدواروں کامقابلہ پارٹی کاغلط فیصلہ تھا، نواز شریف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

اوکاڑہ میں دو لیگی امیدواروں کامقابلہ پارٹی کاغلط فیصلہ تھا، نواز شریف

کوٹلی(نیوزڈیسک).وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اوکاڑہ میں دو لیگی امیدواروں کامقابلہ پارٹی کاغلط فیصلہ تھا، کہا کہ ٹانگیں کھینچنے والے ٹانگیں کھینچتے رہ جائیں گے لیکن کھینچ نہیں پائیں گے۔ دوبارہ ہونیوالے انتخاب کے نتائج تسلیم نہ کرنا سنجیدگی نہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے کوٹلی آزاد کشمیر میں100میگاواٹ کے گل پور ہائیڈرو… Continue 23reading اوکاڑہ میں دو لیگی امیدواروں کامقابلہ پارٹی کاغلط فیصلہ تھا، نواز شریف

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کسان پیکج بحال کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کسان پیکج بحال کردیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کسان پیکج بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے، جمعرات کے روزجسٹس نور الحق این قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے وفاق کی جانب سے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ بدھ کے روز… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کسان پیکج بحال کردیا

نواز شریف نے گل پور پن بجلی گھر کا افتتاح کردیا ,منصوبے سے 102 میگاواٹ بجلی پیداہوگی: خواجہ آصف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

نواز شریف نے گل پور پن بجلی گھر کا افتتاح کردیا ,منصوبے سے 102 میگاواٹ بجلی پیداہوگی: خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کوٹلی آزاد کشمیر میں 102 میگاواٹ کے گل پور پن بجلی گھر کا افتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے ملک کو بجلی کے سنگین بحران کا سامنا ہے ہماری حکومت نے بجلی… Continue 23reading نواز شریف نے گل پور پن بجلی گھر کا افتتاح کردیا ,منصوبے سے 102 میگاواٹ بجلی پیداہوگی: خواجہ آصف

پاکستا ن نے 1962 میں بھا رت پر حملہ نہ کرنے کے بدلے کشمیر مانگا تھا‘ سابق سی آئی اے اہلکا ر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

پاکستا ن نے 1962 میں بھا رت پر حملہ نہ کرنے کے بدلے کشمیر مانگا تھا‘ سابق سی آئی اے اہلکا ر

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ایک سابق اہلکار بروس ریڈل کی ایک نئی کتاب کے مطابق پاکستان کے صدر ایوب خان نے 1962 میں بھارت چین جنگ کے دوران ہندوستان پر حملہ نہ کرنے کے بدلے میں امریکہ سے کشمیر کا مطالبہ کیا تھا۔تیس برس تک سی آئی اے کے… Continue 23reading پاکستا ن نے 1962 میں بھا رت پر حملہ نہ کرنے کے بدلے کشمیر مانگا تھا‘ سابق سی آئی اے اہلکا ر

راولپنڈی:پولیس مقابلہ، شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 5 دہشت گرد ہلاک،دو اہلکار شہید

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

راولپنڈی:پولیس مقابلہ، شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 5 دہشت گرد ہلاک،دو اہلکار شہید

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی کے علاقے دھمیال کے نواحی گاﺅں جوڑیاں میں حساس اداروں اور اہلیٹ فورس کے مشترکہ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گرد ہلاک تین کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دہشت گردوں کی جانب سے جوابی کارروائی میں دو پولیس آفسر شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہو گئے ۔مرنے والے ایک دہشت گرد… Continue 23reading راولپنڈی:پولیس مقابلہ، شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 5 دہشت گرد ہلاک،دو اہلکار شہید

جی ایچ کیوسے رابطے کیلئے کسی وزارت دفاع کی ضرورت نہیں ہے،چوہدری نثار

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

جی ایچ کیوسے رابطے کیلئے کسی وزارت دفاع کی ضرورت نہیں ہے،چوہدری نثار

اسلام آباد(آن لائن)وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اوروزیردفاع خواجہ آصف کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے ،چوہدری نثارنے ڈنکے کی چوٹ پرکہہ دیاکہ جی ایچ کیوسے رابطے کیلئے کسی وزارت دفاع کی ضرورت نہیں ہے ۔بدھ کے روزوزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہاکہ انہیں جی ایچ کیوسے رابطے… Continue 23reading جی ایچ کیوسے رابطے کیلئے کسی وزارت دفاع کی ضرورت نہیں ہے،چوہدری نثار

وزرا غیر ضروری معاملات میں وقت ضائع نہ کریں، نوا ز شریف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

وزرا غیر ضروری معاملات میں وقت ضائع نہ کریں، نوا ز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کابینہ کمیٹی میں شامل وزرا، خاص طور پر وہ جو توانائی کے شعبے سے وابستہ ہیں، کو حکم دیا ہے کہ وہ متنازع بن جانے والے معاملات پر عوام اور اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطے میں رہیں.توانائی پر ہونے والے کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں موجود ذرائع نے… Continue 23reading وزرا غیر ضروری معاملات میں وقت ضائع نہ کریں، نوا ز شریف

آصف علی زرداری کی خواہش نے پارٹی رہنمائوں کے اوسان خطا کردیئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

آصف علی زرداری کی خواہش نے پارٹی رہنمائوں کے اوسان خطا کردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے قائد حزب اختلاف بننے کی خواہش ظاہر کردی ۔پی پی کے شریک چیئرمین زرداری نے یہ خواہش پارٹی رہنمائوں کے گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں ظاہر کی ۔ذرائع کے مطابق پی پی کے دوبئی میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کو مضبوط کرنے کی… Continue 23reading آصف علی زرداری کی خواہش نے پارٹی رہنمائوں کے اوسان خطا کردیئے

وفاقی وزراءکے آپس میں اختلافات وزیراعظم کیلئے پریشانی کا سبب

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

وفاقی وزراءکے آپس میں اختلافات وزیراعظم کیلئے پریشانی کا سبب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزراءکے آپس میں اختلافات وزیراعظم کیلئے پریشانی کا سبب بننے لگے ہیں‘ خواجہ آصف کے وزیر داخلہ اور احسن اقبال سے اختلافات سے متعلق وزیراعظم نواز شریف کو پریشان کردیا ہے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ نندی پور پراجیکٹ کرپشن پر وزیراعظم کو مشورہ دیا گیا کہ غری… Continue 23reading وفاقی وزراءکے آپس میں اختلافات وزیراعظم کیلئے پریشانی کا سبب