لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سر حدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کا خطرہ ٹل چکا ہے۔پہلے ان کا ایک آدمی گرفتار ہوتا تھا تو شام کو ایک لاکھ افراد جانوروں کی طرح بیٹھے زمین کھرچ رہے ہوتے تھے،اب ایسا نہیں ہے۔اب ان کے لیے 3 ہزار آدمی بھی جمع کرنا مشکل ہے۔عبدالقادر بلوچ نے لاہور میں ایک تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے کراچی میں بزنس کمیونٹی کیلوگ سرمایہ کاری سے گھبراتے تھے کہ پتہ نہیں کل کیاہوگا مگر اب ایسا نہیں۔متحدہ کا خطرہ ٹل گیاہے،ایک وقت تھاجب ایک شخص کی گرفتاری پر شام کو جلسہ ہوتاتھا۔انھوں نے مزید کہاکہ امن کمیٹی پیپلزپارٹی نے بنائی۔
ایم کیو ایم کا خطرہ ٹل چکا ہے، عبدالقادر بلوچ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































