بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری نےپارٹی قیادت کودبئی طلب کرلیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماو¿ں اور سندھ کے صوبائی وزرا کو دبئی طلب کرلیا ہے۔آصف زرداری نے فریال تالپور، فاروق ایچ نائیک، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ، وزیرداخلہ سندھ سہیل انورسیال اور وزیر خزانہ مراد علی شاہ کو دبئی طلب کرلیا ہے، قائم علی شاہ اور فاروق ایچ نائیک کراچی سے روانہ ہوگئے ہیں جبکہ دیگر رہنما اور وزیر بھی اگلی دستیاب پرواز سے دبئی پہنچ جائیں گے۔پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر ملاقات کے دوران آصف زرداری کو ان کے قریبی ساتھی ڈاکٹرعاصم حسین کی گرفتاری، کراچی آپریشن اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق صورت حال سے تفصیلی آگاہ کریں گے۔ اس دوران پیپلزپارٹی کے رہنماں کے خلاف قانونی کارروائیوں اور عدالتوں میں مقدمات کی سماعت سے متعلق صلح مشورہ بھی کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…