پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پشاور ہائی کورٹ نے احتساب کمیشن کو سینٹر ستارہ ایاز کو گرفتار کرنے سے روک دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پشاور ہائی کورٹ نے احتساب کمیشن کو سینٹر ستارہ ایاز کو گرفتار کرنے سے روک دیا

پشاور(آن لائن ) پشاور ہائی کورٹ نے احتساب کمیشن کوعوامی نیشنل پارٹی( اے این پی) کی خاتون رہنما سینٹر ستارہ ایاز کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور احتساب کمیشن اور نیب سے28اکتوبر کو جواب طلب کر لیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روزسینٹر ستارہ ایاز کی طرف سے احتساب کمیشن کی… Continue 23reading پشاور ہائی کورٹ نے احتساب کمیشن کو سینٹر ستارہ ایاز کو گرفتار کرنے سے روک دیا

کوئٹہ بس دھماکہ،ابتدائی رپورٹ جاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

کوئٹہ بس دھماکہ،ابتدائی رپورٹ جاری

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مسافر بس میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی،بارودی مواد بس کی چھت پر نصب تھا اور دھماکہ ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز سکیورٹی اداروں نے کوئٹہ مسافر بس میں ہونے والی دھماکے کی ابتدائی… Continue 23reading کوئٹہ بس دھماکہ،ابتدائی رپورٹ جاری

پیپلز پارٹی بلدیاتی نہیں 2018 کے الیکشن میں کم بیک کرے گی ،اعتزاز احسن

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی بلدیاتی نہیں 2018 کے الیکشن میں کم بیک کرے گی ،اعتزاز احسن

لاہور(آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے پیپلز پارٹی کی عوامی پذیرائی کھو جانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی بلدیاتی الیکشن میں نہیں بلکہ 2018 کے عام انتخابات میں کم بیک کرے گی ،منگل کے روز لاہور ہائی کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے… Continue 23reading پیپلز پارٹی بلدیاتی نہیں 2018 کے الیکشن میں کم بیک کرے گی ،اعتزاز احسن

امریکا سے اسٹریٹجک استحکام سمیت پاک بھارت کشیدگی پر بھی بات ہو گی، سیکریٹری خارجہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

امریکا سے اسٹریٹجک استحکام سمیت پاک بھارت کشیدگی پر بھی بات ہو گی، سیکریٹری خارجہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا سے اسٹریٹجک استحکام سمیت پاک بھارت کشیدگی پر بھی بات ہو گی،سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ امریکا میں تجارت اورسرمایہ کاری بڑھانے سمیت اسٹریٹجک استحکام پربات ہو گی جب کہ اس دوران پاک بھارت کشیدگی کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔واشنگٹن میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی… Continue 23reading امریکا سے اسٹریٹجک استحکام سمیت پاک بھارت کشیدگی پر بھی بات ہو گی، سیکریٹری خارجہ

امریکہ جنوبی ایشیا میں عدم توازن کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کرے،پاکستان کا انتباہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ جنوبی ایشیا میں عدم توازن کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کرے،پاکستان کا انتباہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے قومی سلامتی اور خارجہ امور کے بارے میں مشیر سرتاج عزیز نے امید ظاہر کی کہ بھارت اور پاکستان کو ایک ساتھ ہی نیوکلیئر سپلائر گروپ کا رکن بنایا جائے گا اورکہا ہے کہ امریکی حکام سے ملاقات میں پاکستان کی بنیادی ترجیح قومی مفاد اور سکیورٹی ہے جس پر کسی قسم… Continue 23reading امریکہ جنوبی ایشیا میں عدم توازن کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کرے،پاکستان کا انتباہ

بھارت میں پرتشدد واقعات افسوس ناک ہیں، وزیراعظم

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

بھارت میں پرتشدد واقعات افسوس ناک ہیں، وزیراعظم

لندن(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے ہیں جہاں سے وہ کل امریکا پہنچیں گے۔ لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے بھارت میں ہونے والے پرتشدد واقعات کو افسوس ناک قرار دیا۔ کہا کہ امریکی حکام سے بات چیت میں اپنے مفادات کا تحفظ کریں گے۔وزیراعظم نے عمران خان پر بھی چوٹ… Continue 23reading بھارت میں پرتشدد واقعات افسوس ناک ہیں، وزیراعظم

یغورعسکریت پسندوں کاخاتمہ کردیا،بھارت سے مزاکرات کی جلد بحالی جاہتے ہیں ،وزیردفاع

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

یغورعسکریت پسندوں کاخاتمہ کردیا،بھارت سے مزاکرات کی جلد بحالی جاہتے ہیں ،وزیردفاع

بیجنگ (نیوزڈیسک) پاکستان اورچین کے درمیان سب سے بڑا دفاعی معاہدہ حتمی مراحل میں- پاکستان اور چین کے درمیان 8 سب میرین کی خریداری سے متعلق بات چیت حتمی مراحل میں ہے۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عالمی برادری پر مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ریاستی دہشت گردی کا… Continue 23reading یغورعسکریت پسندوں کاخاتمہ کردیا،بھارت سے مزاکرات کی جلد بحالی جاہتے ہیں ،وزیردفاع

دورہ امریکہ ،نوازشریف کا دوٹوک اعلان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

دورہ امریکہ ،نوازشریف کا دوٹوک اعلان

لندن (نیوزدیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ دورہ امریکہ کے دور ان قومی مفادات پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا . پاکستانی مفادات کی ہمیشہ حفاظت کرینگے .اوکاڑہ میں پی ٹی آئی کے امیدوار کی ضمانت ضبط ہوگئی ہے . کچھ تو سبق سیکھ لیں . سیاستدانوں کو عوام… Continue 23reading دورہ امریکہ ،نوازشریف کا دوٹوک اعلان

مقبوضہ کشمیر:انتہا پسندوں کا مسلمان رکن اسمبلی انجینئر رشید پر پھر حملہ ، منہ پر سیاہی پھینک دی، تشدد بھی کیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر:انتہا پسندوں کا مسلمان رکن اسمبلی انجینئر رشید پر پھر حملہ ، منہ پر سیاہی پھینک دی، تشدد بھی کیا

سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے مسلمان رکن اسمبلی انجینئر رشید پر انتہا پسندوں نے پھر حملہ کر دیا ، منہ پر سیاہی پھینک دی اور تشدد بھی کیا۔بھارت کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف جارحیت واضح ہوکر سامنے آ رہی ہے ، مقبوضہ کشمیر کے مسلمان رکن اسمبلی انجینئر رشید پریس کانفرنس کے بعد ہال… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر:انتہا پسندوں کا مسلمان رکن اسمبلی انجینئر رشید پر پھر حملہ ، منہ پر سیاہی پھینک دی، تشدد بھی کیا