حملہ آوروں کو فی الفور پکڑا جائے 11 کان کنوں کے قتل پروزیر اعظم عمران خان کانوٹس
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں 11 کان کنوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم کان کنوں کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیرِ اعظم… Continue 23reading حملہ آوروں کو فی الفور پکڑا جائے 11 کان کنوں کے قتل پروزیر اعظم عمران خان کانوٹس



































