اسامہ ستی کیس، وزیراعظم کا زلفی بخاری کو لواحقین سے رابطہ کرنے کا حکم ، دلخراش واقعے میں ملوث ملزمان کیخلاف بڑا حکم

3  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں فائرنگ سینوجوان کی موت کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اسلام آباد میں فائرنگ سے نوجوان اسامہ ستی کی موت کا نوٹس لیا، وزیراعظم کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ اسامہ ستی

کے گھر پہنچے اور نوجوان کی موت پر اہل خانہ سے دلی تعزیت کی۔ورثا ء سے ملاقات میں وزرا نے دلخراش واقعہ میں ملوث ملزمان کو سزا اہل خانہ کو مکمل انصاف دلوانے کا عزم کا اظہار کیا، زلفی بخاری نے کہا کہ میں اور شہریار بھائی وزیراعظم کے حکم پرآپ کے پاس آئے ہیں، آپ لوگوں کو ہرصورت انصاف ملے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…