ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

بلاول بھٹو پروٹوکول کے باعث مرنیوالی بسمہ کے گھر پہنچ گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

بلاول بھٹو پروٹوکول کے باعث مرنیوالی بسمہ کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹور زرداری مرحومہ بسمہ کے گھر پہنچ گئے ، والد سے اظہار تعزیت کیا ،نجی ٹی وی کے مطابق وی آئی پی پروٹوکول کے باعث وقت پر ہسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے دس ماہ کی بسمہ دم توڑ گئی تھی جس پر وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ پہلے ہی بسمہ… Continue 23reading بلاول بھٹو پروٹوکول کے باعث مرنیوالی بسمہ کے گھر پہنچ گئے

اسٹیٹس کو سے ملک نہیں چل سکتا، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

اسٹیٹس کو سے ملک نہیں چل سکتا، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسٹیٹس کو سے ملک نہیں چل سکتا، موجودہ حکومت معیشت کومنفی زون سے مثبت زون میں لائی‘حکومت سنبھالتے ہی معاشی مسائل کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا‘ ہماری حکومت نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا‘پاکستان کو دنیا کی بڑی معیشت بنانا ہمارا ہدف… Continue 23reading اسٹیٹس کو سے ملک نہیں چل سکتا، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار

مودی کا دورہ اچانک نہیں ،اے ایس ایف کمانڈو کا انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

مودی کا دورہ اچانک نہیں ،اے ایس ایف کمانڈو کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مودی کا پاکستان کا اچانک دورہ دنیا کی نظروں میں ہے اور اسے بین الاقوامی سطح پر سراہا بھی جارہاہے ،ان کی اچانک دورے کے حوالے سے کئی انکشافات بھی سامنے آرہے ہیں ،بھارتی میڈیا بھی اس سے قبل کہہ چکا ہے کہ یہ دورہ طے شدہ تھا جبکہ اب اے ایس… Continue 23reading مودی کا دورہ اچانک نہیں ،اے ایس ایف کمانڈو کا انکشاف

سندھ پرطاقت کی یلغار ٹھیک نہیں ہے‘ خورشید شاہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

سندھ پرطاقت کی یلغار ٹھیک نہیں ہے‘ خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپوزیشن خورشید شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ رینجرز کے معاملے پر نواز شریف نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ رینجرز اختیارات پر نواز شریف کی خاموشی بہتر نہیں ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کو اختیارات دیے نہیں بلکہ چھینے جارہے ہیں… Continue 23reading سندھ پرطاقت کی یلغار ٹھیک نہیں ہے‘ خورشید شاہ

خالد محمود سومرو قتل کیس فوجی عدالت میں بھجوانے کافیصلہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

خالد محمود سومرو قتل کیس فوجی عدالت میں بھجوانے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے خالد محمود سومرو قتل کیس فوجی عدالت بھجوانے کافیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہناتھا کہ خالد محمود سومرو قتل کیس ملٹری کورٹس میں بھیجنے کافیصلہ جے یو آئی کے مطالبے پر کیاگیا حتمی فیصلہ وزارت داخلہ کریگی ۔

ساجن جندل کا نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر لاہور میں موجودگی کا اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

ساجن جندل کا نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر لاہور میں موجودگی کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی لاہور آمد کے بارے میں اچانک ٹویٹ نے دونوں ملکوں میں ایک ہلچل مچا دی اور اسی شور شرابے میں خاموشی سے بھارت میں سٹیل کے بڑے سرمایہ کار ساجن جندل نے بھی نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر اپنی لاہور میں موجودگی کا اعلان کیا۔بی بی… Continue 23reading ساجن جندل کا نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر لاہور میں موجودگی کا اعلان

وزیراعظم اور مودی کی ملاقات میں پاک بھارت مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم اور مودی کی ملاقات میں پاک بھارت مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد / لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے بھارتی ہم منصب نریندری مودی کی ملاقات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا اور دونوں… Continue 23reading وزیراعظم اور مودی کی ملاقات میں پاک بھارت مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

مودی کی پاکستان آمد جرات مند اقدام ہے،بھارتی شاہی امام

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

مودی کی پاکستان آمد جرات مند اقدام ہے،بھارتی شاہی امام

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کے شاہی امام مولاناسیداحمد شاہ بخاری نے وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ پاکستان اور اپنے ہم منصب میاں نوازشریف سے ملاقات کاخیرمقدم کرتے ہوئے نریندر مودی کی اس پہل کو ایک جراتمندانہ قدم قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہی امام مولاناسیداحمد شاہ بخاری نے کہاکہ بقائے باہمی اور بہتر ہمسائیگی کے اصول… Continue 23reading مودی کی پاکستان آمد جرات مند اقدام ہے،بھارتی شاہی امام

پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات جنوری میں ہوگی

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات جنوری میں ہوگی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاک بھارت سیکریٹری خارجہ سطح کی ملاقات جنوری میں پاکستان میں ہوگی۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکریٹریز کے درمیان ملاقات پاکستان میں ہوگی اور اس کے لیے 15 جنوری کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔