بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

امین فہیم کی وفات کے بعد زرداری اور بلاول نے بزرگ رہنماﺅں سے روابط بڑھا دیئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی وفات کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بزرگ رہنماﺅں سے روابط بڑھا دیئے ہیں ۔ آصف علی زرداری بزرگ رہنماﺅں سے جبکہ بلاول بھٹو نوجوان قیادت کی تلاش کا کام کریں گے ۔ پیپلزپارٹی کے قریبی ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ مخدوم امین فہیم کی وفات کے بعد سینئر رہنماﺅں سید یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف ، بیرسٹر اعتزاز احسن ، منظور احمد وٹو ، قائم علی شاہ کی اہمیت بڑھ گئی ہے اور پارٹی قیادت نے ان کے ساتھ پارٹی معاملات کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے زرداری ان بزرگ رہنماﺅں سے روابط کو فروغ دیں گے جبکہ بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کو پیپلزپارٹی کے پرچم تلے جمع کریں گے اس دوران بلاول بھٹو زرداری پنجاب اور سندھ کے دورے کے ساتھ ساتھ کے پی کے اور بلوچستان کا بھی دورہ کریں گے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…