اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد،پشاور سمیت ملک بھرمیں زلزلے کے شدیدجھٹکے،افراتفری مچ گئی،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد راولپنڈی شانگلہ سوات نوشہرہ سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلوں کے شدید جھٹکوں کے بعد ملک بھرمیں عوام میں شدید خوف و ہراس پایاجارہاہے اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی شدت 6.2 بتائی ہے۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔
اسلام آباد،لاہور،پشاور سمیت ملک بھرمیں زلزلے کے شدیدجھٹکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف



















































