اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دفتر خارجہ نے بنگلہ دیش میں معمر بنگالی سیاسی ر ہنماﺅں کی پھانسی پر شدید دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ماضی کو بھول کر آگے بڑھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیش میں نیشنل پارٹی کے معمر قائدین صلاح الدین قادر چوہدری اور علی احسن مجاہد کی پھانسی پاکستان کیلئے پریشان کن ہیں۔انیس سو اکتر کے بعد نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی برادری بھی بنگلہ دیش میں معمر سیاسی ر ہنماﺅں کے ناقص مقدمات کا نوٹس لے رہی ہے۔بنگلہ دیش میں انیس چوہتر کے پاک،بھارت بنگلہ دیش معاہدے کے تحت مصالحت کی ضرورت ہے۔ یہ معاہدہ ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔
بنگلہ دیش میں سیاسی ر ہنماﺅں کی پھانسی پر دکھ اور تشویش ہے،پاکستان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































