ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

ملکی وغیرملکی تجزیہ کاروں کی طرف سے مودی کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

ملکی وغیرملکی تجزیہ کاروں کی طرف سے مودی کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ لاہور کوملکی و غیرملکی مبصرین اور تجزیہ کاروں نے جنوبی ایشیا کے مستقبل کے لئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ اس سے پاک بھارت کشیدگی میں کمی آئے گی اور خطہ خوشحالی کی جانب گامزن ہوگا۔غیرملکی میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading ملکی وغیرملکی تجزیہ کاروں کی طرف سے مودی کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم

بلاول پہلی بار ‘سی ای سی’اجلاس کی صدارت کریں گے

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

بلاول پہلی بار ‘سی ای سی’اجلاس کی صدارت کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج پہلی بار نوڈیرو میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔خیال رہے کہ آج پیپلز پارٹی کی سابقہ چیئرمین بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی بھی منائی جارہی ہے۔اس سے قبل بلاول بھٹو زرداری… Continue 23reading بلاول پہلی بار ‘سی ای سی’اجلاس کی صدارت کریں گے

بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی کی پالیسی ترک کر دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی کی پالیسی ترک کر دی

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پاکستان کے مختصر دورہ کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ مودی کے دورہ پاکستان سے لگتا ہے بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی کی پالیسی ترک کر دی ہے۔ نیو یارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ نریندر مودی کے دورہ… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی کی پالیسی ترک کر دی

وفاقی حکومت نے رینجرز کے لئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

وفاقی حکومت نے رینجرز کے لئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کے حوالے سے کم و بیش ایک ماہ سے سندھ حکومت اور وفاق کے درمیان جاری جنگ اس وقت اختتام پذیر ہوگئی جب وفاق نے رینجرز کے خصوصی اختیارات کو مکمل بحال کرتے ہوئے اسے ’قانونی‘ تحفظ فراہم کردیا۔وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار نے ڈان… Continue 23reading وفاقی حکومت نے رینجرز کے لئے بڑا اعلان کر دیا

مودی کا دورہ پاکستان، شہباز شریف کا دورہ بھارت بھی خصوصی اہمیت اختیار کر گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

مودی کا دورہ پاکستان، شہباز شریف کا دورہ بھارت بھی خصوصی اہمیت اختیار کر گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اچانک دورہ پاکستان کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کے آئندہ ماہ کے مجوزہ دورہ بھارت کو زیادہ اہمیت حاصل ہوگئی ہے اور بھارتی میڈیا نے بھی امید ظاہر کی ہے کہ شہباز شریف اپنے دورے میں ایک بار پھر وزیراعظم نریندر مودی اور… Continue 23reading مودی کا دورہ پاکستان، شہباز شریف کا دورہ بھارت بھی خصوصی اہمیت اختیار کر گیا

عمران خان نے تحریک انصاف کے لئے بڑااعلان کردیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

عمران خان نے تحریک انصاف کے لئے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ چند کارکنان کے احتجاجی مظاہرے سے مجھے ڈرا کر من پسند فیصلے نہیں کراسکتے۔ تحریک انصاف میں آئندہ 2 سے 3 ماہ میں انٹراپارٹی الیکشن کرائے جائیں گے،کارکن جسے چاہیں منتخب کرلیں، میں کسی کو عہدہ نہیں دوں گا۔ لودھراں میں جانگیرترین… Continue 23reading عمران خان نے تحریک انصاف کے لئے بڑااعلان کردیا

وفاق نے سندھ پر حملہ کیا ،آمرانہ ذہنیت کی مذمت کرتے ہیں،زرداری

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

وفاق نے سندھ پر حملہ کیا ،آمرانہ ذہنیت کی مذمت کرتے ہیں،زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وفاق نے سندھ پر حملہ کیا ہے ،آمرانہ ذہنیت کی مذمت کرتے ہیں۔ شہید بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ آئینی اصولوں کو پامال نہیں ہونے دینگے… Continue 23reading وفاق نے سندھ پر حملہ کیا ،آمرانہ ذہنیت کی مذمت کرتے ہیں،زرداری

چین کا بھارتی وزیراعظم کے دورہ پاکستان اور نوازشریف سے ملاقات کا خیرمقدم

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

چین کا بھارتی وزیراعظم کے دورہ پاکستان اور نوازشریف سے ملاقات کا خیرمقدم

بیجنگ (آئی این پی )چین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ پاکستان اور نوازشریف سے ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری سے جنوبی ایشیا میں امن کی راہ ہموار ہوگی ،چین پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی حمایت کرتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی وزارت… Continue 23reading چین کا بھارتی وزیراعظم کے دورہ پاکستان اور نوازشریف سے ملاقات کا خیرمقدم

گلگت،مٹی کا تودہ گرنے سے ماں جاں بحق،باپ اور 2بیٹے زخمی، شاہراہ قراقرم بند

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

گلگت،مٹی کا تودہ گرنے سے ماں جاں بحق،باپ اور 2بیٹے زخمی، شاہراہ قراقرم بند

گلگت (نیوز ڈیسک )گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں زلزلے کے باعث گھر پر مٹی کا تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں ماں جاں بحق جبکہ باپ اور دو بیٹے زخمی ہوگئے ہیں،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔گزشتہ رات ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس… Continue 23reading گلگت،مٹی کا تودہ گرنے سے ماں جاں بحق،باپ اور 2بیٹے زخمی، شاہراہ قراقرم بند