اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اچانک دورہ پاکستان کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کے آئندہ ماہ کے مجوزہ دورہ بھارت کو زیادہ اہمیت حاصل ہوگئی ہے اور بھارتی میڈیا نے بھی امید ظاہر کی ہے کہ شہباز شریف اپنے دورے میں ایک بار پھر وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے جس سے دونوں ملک مزید قریب آئینگے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنوری کے آخری ہفتے میں شہباز شریف نئی دہلی آئینگے جہاں وہ نظام الدین اولیاءؒکے درمیان پر حاضری دینگے اور اہم رہنماﺅں سے ملاقاتیں کرینگے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق نریندر مودی کے لاہور میں استقبال کے موقع پر بھی شہباز شریف وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ ساتھ رہے جبکہ مودی نے شہباز شریف کی تعریف بھی کی تھی ۔وہ ماضی میں بھی بھارت کے دورے کر تے رہے ہیں ۔
مودی کا دورہ پاکستان، شہباز شریف کا دورہ بھارت بھی خصوصی اہمیت اختیار کر گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
طیارہ رول کر رہا ہے، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق
-
سوناسستا ہو گیا



















































