اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

اے پی ایس حملے کے 3 مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

اے پی ایس حملے کے 3 مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی پبلک سکول پشاور حملے کے تین مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد ر روکتے ہوئے اٹارنی جنرل سے جواب طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس دوست محمد اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے علی رحمان، سخی محمد اور لیک مارو کی… Continue 23reading اے پی ایس حملے کے 3 مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

معیشت کی بہتری کیلئے ہر شعبے پر توجہ دے رہے ہیں ،نواز شریف

datetime 9  فروری‬‮  2016

معیشت کی بہتری کیلئے ہر شعبے پر توجہ دے رہے ہیں ،نواز شریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کے ہر شعبے میں بہتری کے لئے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ حکومتوں کا کام کاروبار چلانا نہنیں ہے۔ جب حکومتیں کاروبار کرتی ہیں تو زراعت کی مد میں بھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز اسلام آباد… Continue 23reading معیشت کی بہتری کیلئے ہر شعبے پر توجہ دے رہے ہیں ،نواز شریف

ملکہ میگزما3روزہ سرکاری دورےپراسلام آبادپہنچ گئیں

datetime 9  فروری‬‮  2016

ملکہ میگزما3روزہ سرکاری دورےپراسلام آبادپہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیدرلینڈز کی ملکہ میگزما 3روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہنچ گئیں۔ ملکہ میگزما اس دورے کے دوران صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کریں گی۔رہنما مسلم لیگ (ن) ماروی میمن نے ملکہ میگزما کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ ملکہ میگزما ڈچ ثقافت میں تارکین وطن کی شمولیت… Continue 23reading ملکہ میگزما3روزہ سرکاری دورےپراسلام آبادپہنچ گئیں

شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی دورخی پالیسیوں کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی دورخی پالیسیوں کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی ڈپٹی گروپ لیڈر شاہ محمود قریشی نے کے پی کے میں ڈاکٹروں پر لازمی خدمات کے قانون کو لاگو کئے جانے کے خلاف آواز بلند کرکے ایک مرتبہ پھر اپنی اصول پسندی کا پھریرا لہرادیا ہے اور پارٹی کے سربراہ عمران… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی دورخی پالیسیوں کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

نیشنل ایکشن پلان کے بیشترحصوں پر اب تک عمل نہیں ہوا ، بلاول

datetime 9  فروری‬‮  2016

نیشنل ایکشن پلان کے بیشترحصوں پر اب تک عمل نہیں ہوا ، بلاول

واشنگٹن (نیوزڈیسک)دہشت گردی کےخلاف آپریشن سیاست سےپاک اور متنازع نہیں ہوناچاہیے، دہشتگردی اورانتہاپسندی کےخلاف مضبوط موقف رکھنے والی سیاسی جماعتوں کوانتقامی کارروائیوں پرتحفظات ہیں۔بلاول بھٹو نے واشنگٹن میں یونائیٹڈ انسٹی ٹیوٹ آف پیس تھک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی رہنماﺅں کےخلاف مقدمات قائم کرناغلط اورخطرناک ہے۔اس سے موجودہ حکومت کی قانونی حیثیت… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان کے بیشترحصوں پر اب تک عمل نہیں ہوا ، بلاول

پی آئی اے ہڑتال،حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں بریک تھرو

datetime 9  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ہڑتال،حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں بریک تھرو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان بڑا بریک تھرو،دونوں جانب سے اعلی سطح پر رابطے،آئندہ 48گھنٹوں کے دوران فلائٹ آپریشن مکمل بحال ہونے کا امکان ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ۔آئندہ دو دنوں کے… Continue 23reading پی آئی اے ہڑتال،حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں بریک تھرو

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 22فروری تک جیل بھیج دیا

datetime 9  فروری‬‮  2016

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 22فروری تک جیل بھیج دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کی احتساب عدالت نے نیب کو ریفرنس جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو 22فروری تک کرپشن کیس میں جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت میں نیب تفتیشی حکام کی جانب سے عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی ریمانڈ رپورٹ جمع کرائی گئی۔ رپورٹ میں ڈاکٹر عاصم سمیت 5… Continue 23reading احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو 22فروری تک جیل بھیج دیا

ترقی کیلئے قائد اعظم کا قول پاکستان کےلئے بہت اہمیت رکھتاہے ،سربراہ عالمی بینک

datetime 9  فروری‬‮  2016

ترقی کیلئے قائد اعظم کا قول پاکستان کےلئے بہت اہمیت رکھتاہے ،سربراہ عالمی بینک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک کے صدر ڈاکٹر جم یونگ کم نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی اہم سٹریٹیجک خطے میں واقع ہے ، ترقی کیلئے قائد اعظم کے قول پر عمل سے پاکستان کیلئے کامیابی کے دروازے کھل سکتے ہیں۔ قومی لائحہ عمل سے متعلق ہونے والی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ… Continue 23reading ترقی کیلئے قائد اعظم کا قول پاکستان کےلئے بہت اہمیت رکھتاہے ،سربراہ عالمی بینک

عمران خان ممنوعہ دوائیاں استعمال کرتے ہیں، رانا ثنااللہ

datetime 9  فروری‬‮  2016

عمران خان ممنوعہ دوائیاں استعمال کرتے ہیں، رانا ثنااللہ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے لڑکھڑانے کی وجوہات ریحام بتاچکی ہیں اور وہ جعلی نہیں ممنوعہ دوائیاں کھاتے ہیں۔لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین کافیصلہ 1991 سے اب تک کئی بارہوچکا ہے، یہ منصوبے 1991 کی لاگت… Continue 23reading عمران خان ممنوعہ دوائیاں استعمال کرتے ہیں، رانا ثنااللہ