پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

خوشخبری:مارگلہ کی پہاڑیوں پر 10سال بعد برفباری

datetime 11  فروری‬‮  2016

خوشخبری:مارگلہ کی پہاڑیوں پر 10سال بعد برفباری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ 10سال بعد مارگلہ کی پہاڑیوں پر روئی کے نرم نرم گالوں کی مانند گرتی برف نے سماں باندھ دیا۔جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے۔ بارش کی رم جھم سے رت پھر سے سہانی ہوگئی۔ سردہواوں… Continue 23reading خوشخبری:مارگلہ کی پہاڑیوں پر 10سال بعد برفباری

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

اسلام آباد /مظفرآباد /پشاور/لاہور (نیوز ڈیس ) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ، کشمیر، مری، گلیات، کالام، مالم جبہ اور دیر میں پہاڑوں پر برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی ، گلیات میں متعدد سڑکیں بند ہونے سے کئی سیاح… Continue 23reading اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب کا استعفیٰ منظور

datetime 11  فروری‬‮  2016

گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر ممنون حسین نے گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب احمد کا استعفیٰ منظور کر لیا ۔بدھ کو ایوان صدر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق صدر ممنون حسین نے وزیراعظم نواز شریف کی ایدوائس پر گورنر خیبرپختواہ سردار مہتاب ا حمد کا استعفیٰ منظور کر لیا ۔ واضح رہے کہ سردار مہتاب احمد… Continue 23reading گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب کا استعفیٰ منظور

وزیر داخلہ نثار نے اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگوا دی

datetime 11  فروری‬‮  2016

وزیر داخلہ نثار نے اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگوا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔اسلام آباد انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگاتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ ایسی تقریبات کے خلاف کریک ڈاو¿ن کیا جائے گا جب کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون… Continue 23reading وزیر داخلہ نثار نے اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگوا دی

ضرب عضب اور کراچی آپریشن کامیاب، آگے بھی جاری رہیں، ونسنٹ اسٹیورٹ

datetime 11  فروری‬‮  2016

ضرب عضب اور کراچی آپریشن کامیاب، آگے بھی جاری رہیں، ونسنٹ اسٹیورٹ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ونسنٹ اسٹیورٹ نے آپریشن ضرب عضب اور کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن کو کامیاب قرار دیا ہے۔امریکا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ونسنٹ اسٹیورٹ نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے بیان دیا۔ ا±ن کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب اور کراچی… Continue 23reading ضرب عضب اور کراچی آپریشن کامیاب، آگے بھی جاری رہیں، ونسنٹ اسٹیورٹ

لندن سے 68ڈی پورٹیز کو پاکستان پہنچا دیا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

لندن سے 68ڈی پورٹیز کو پاکستان پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لندن سے 68ڈی پورٹیز کوخصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچا دیا گیا ہے۔ امیگریشن ذرائع کا کہناہے کہ 68ڈی پورٹیز کو لے کر چارٹرڈ فلائٹ بارہ بج کرچالیس منٹ پر بے نظیر بھٹوانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ ہوئی۔ایف آئی اے نے تمام ڈی پورٹیز کے پاکستانی ہونے کی تصدیق کردی ہے ، ڈی پورٹیز… Continue 23reading لندن سے 68ڈی پورٹیز کو پاکستان پہنچا دیا گیا

دوحہ میں جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق کا فضائی مظاہرہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

دوحہ میں جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق کا فضائی مظاہرہ

دوحہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے دوحہ میں جے ایف 17تھنڈر اور سپر مشاق طیاروں کا فضائی مظاہرہ دیکھا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق طیاروں نے قطر کی فضاو?ں میں اپنی کارکردگی کے جوہر دکھائے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے وزیر… Continue 23reading دوحہ میں جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق کا فضائی مظاہرہ

عمران اور قادری سمیت 27رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 10  فروری‬‮  2016

عمران اور قادری سمیت 27رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی پر عمران اور طاہرالقادری سمیت 27رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عدالت میں علاقہ مجسٹریٹ وقاص رشید نے دھرنے کے دوران دفعہ 144کے تحت لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے… Continue 23reading عمران اور قادری سمیت 27رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس، اہم امورپرغور

datetime 10  فروری‬‮  2016

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس، اہم امورپرغور

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر دفاعی امور پرغورکیا جارہا ہے۔آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں ماہانہ کورکمانڈرزکانفرنس جاری ہے۔ کورکمانڈرزکانفرنس… Continue 23reading آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس، اہم امورپرغور