اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پاکستان دنیا کے تمام ممالک سمیت خطے کے ملکوں سے دوستانہ تعلقات کا خواہش مند ہے‘صدرمملکت

datetime 9  فروری‬‮  2016

پاکستان دنیا کے تمام ممالک سمیت خطے کے ملکوں سے دوستانہ تعلقات کا خواہش مند ہے‘صدرمملکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے تمام ممالک سمیت خطے کے ملکوں سے دوستانہ تعلقات کا خواہش مند ہے۔یہ بات صدر مملکت نے ایوان صدر میں منعقدہ پاکستان کے لیے نامزد سفیروں کی پروقار تقریب اسناد کے موقع پر کہی۔ اس موقع پر سفیروں کے اعزاز میں گارڈ… Continue 23reading پاکستان دنیا کے تمام ممالک سمیت خطے کے ملکوں سے دوستانہ تعلقات کا خواہش مند ہے‘صدرمملکت

پی آئی ے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج، تین رہنما نظر بند

datetime 9  فروری‬‮  2016

پی آئی ے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج، تین رہنما نظر بند

لاہور(نیوز ڈیسک) پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج جاری ہے جب کہ بعض جگہوں پر کام کی بھی اطلاعات ہیں۔ کراچی میں ہیڈ آفس کے باہر دھرنا ، ملتان اور فیصل آباد میں دفاتر کھول دیئے گئے ، راولپنڈی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تین رہنما?ں کو نظر بند کر دیا گیا۔… Continue 23reading پی آئی ے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج، تین رہنما نظر بند

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عارضی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا باضابطہ اعلان

datetime 8  فروری‬‮  2016

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عارضی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا باضابطہ اعلان

کراچی، اسلام آبا(نیوز ڈیسک) حکومت کی ثابت قدمی کی پالیسی رنگ لے آئی ،پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے بھی عارضی فلائٹ آپریشن بحال کرنیکا باضابطہ اعلان کر دیا ، نجکاری اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مقامی انتظامیہ نے کراچی اور اسلام آباد… Continue 23reading پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عارضی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا باضابطہ اعلان

پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن کے بعد دفتری امور بھی جزوی بحال

datetime 8  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن کے بعد دفتری امور بھی جزوی بحال

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومتی کوششوں سے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن کے بعد دفتری امور بھی جزوی طور پر بحال ہو گئے ہیں۔پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف کے خلاف ملازمین کی ہڑتال 15 ویں روز میں داخل ہو چکی ہے جب کہ قومی ایئر لائن کے فلائٹ آپریش کے بعد دفتری امور بھی جزوی… Continue 23reading پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن کے بعد دفتری امور بھی جزوی بحال

وزیر اعظم نے گورنر خیبر پختونخوا کا استعفیٰ قبول کرلیا،منظوری کیلئے صدر کو ارسال

datetime 8  فروری‬‮  2016

وزیر اعظم نے گورنر خیبر پختونخوا کا استعفیٰ قبول کرلیا،منظوری کیلئے صدر کو ارسال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے اپنا استعفیٰ تحریری طور پر وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کر دیا ،وزیر اعظم نے استعفیٰ قبول کرتے ہوئے اسے منظوری کیلئے صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دیا ،حکومت نے سردار مہتاب احمد خان کی جانب سے پیش کئے جانے والے نئے گورنرکیلئے… Continue 23reading وزیر اعظم نے گورنر خیبر پختونخوا کا استعفیٰ قبول کرلیا،منظوری کیلئے صدر کو ارسال

ڈیوڈ ہیڈلی نے ممبئی حملوں سے پہلے لشکرطیبہ سے رابطے کا اعتراف کرلیا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

datetime 8  فروری‬‮  2016

ڈیوڈ ہیڈلی نے ممبئی حملوں سے پہلے لشکرطیبہ سے رابطے کا اعتراف کرلیا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ممبئی (نیو زڈیسک)بھارتی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ ممبئی میں 26 نومبر 2008 میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے مجرم امریکی شہری ڈیوڈ کول مین ہیڈلی نے تسلیم کیا ہے کہ حملے سے پہلے وہ لشکر طیبہ کے رکن میر ساجد کے ساتھ رابطہ میں تھا اور اس حملے کے بعد وہ بھارت آیا تھا۔بھارتی… Continue 23reading ڈیوڈ ہیڈلی نے ممبئی حملوں سے پہلے لشکرطیبہ سے رابطے کا اعتراف کرلیا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ایئرپورٹ سے لاپتہ پی آئی اے کے چاروں ملازمین مل گئے

datetime 8  فروری‬‮  2016

ایئرپورٹ سے لاپتہ پی آئی اے کے چاروں ملازمین مل گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی ایئرپورٹ پر 2 فروری کو احتجاج کے دوران لا پتا ہونے والے پی آئی اے کے 4 ملازمین مل گئے۔ نامعلوم افراد چاروں ملازمین کو ناگن چورنگی پر چھوڑ گئے۔ذرائع کے مطابق رات گئے نا معلوم افراد پی آئی اے کے چاروں ملازمین کو ناگن چورنگی پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ملازمین… Continue 23reading ایئرپورٹ سے لاپتہ پی آئی اے کے چاروں ملازمین مل گئے

نیدر لینڈ کی ملکہ پاکستان کے دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گی

datetime 8  فروری‬‮  2016

نیدر لینڈ کی ملکہ پاکستان کے دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی نیدر لینڈ کی ملکہ میکسیمیا 9 سے 11فروری تک پاکستان کے دورے پر منگل کو اسلام آباد پہنچیں گی‘ ملکہ میکسیمیا صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کریں گی جن میں باہمی دلچسپی… Continue 23reading نیدر لینڈ کی ملکہ پاکستان کے دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گی

دھمکیوں کے باوجود گلوکار غلام علی کا لکھنو میں اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

دھمکیوں کے باوجود گلوکار غلام علی کا لکھنو میں اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ

لکھنو(نیوز ڈیسک ) معروف پاکستانی گلوکار غلام علی نے ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی دھمکیوں کے باوجود بھارت کے شہر لکھنو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ،تقریب کے شرکاء غلام علی کی غزلوں پر جھوم اٹھے ،ریاستی گورنر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔اتوارکو بھارتی میڈیا کے مطابق شیو سینا کی… Continue 23reading دھمکیوں کے باوجود گلوکار غلام علی کا لکھنو میں اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ