اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پی آئی اے طیاروں کی 6 روز بعد اڑان، فلائٹ آپریشن جزوی بحال

datetime 7  فروری‬‮  2016

پی آئی اے طیاروں کی 6 روز بعد اڑان، فلائٹ آپریشن جزوی بحال

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے کا فضائی آپریشن 6 روز کے بعد جزوی طور پر بحال ہو گیا ہے۔ پی آئے اے انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دو طیارے عمرہ زائرین کو واپس لانے کیلئے سودی عرب کے شہر جدہ پہنچ چکے ہیں۔ پی کے 7329 اور پی کے… Continue 23reading پی آئی اے طیاروں کی 6 روز بعد اڑان، فلائٹ آپریشن جزوی بحال

سی پیک کے 200 ارب روپے اورنج لائن پر خرچ ہو رہے ہیں،خورشید شاہ

datetime 7  فروری‬‮  2016

سی پیک کے 200 ارب روپے اورنج لائن پر خرچ ہو رہے ہیں،خورشید شاہ

سکھر (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے 200 ارب روپے اورنج لائن پر خرچ ہو رہے ہیں یہ پیسہ پورے ملک کا ہے صرف لاہو رکے لئے نہیں مجھے خوشی ہے وزیر اعظم نواز شریف ترقی کریں لیکن غریبوں کا خون چوس کر… Continue 23reading سی پیک کے 200 ارب روپے اورنج لائن پر خرچ ہو رہے ہیں،خورشید شاہ

جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت 10افراد جاں بحق

datetime 7  فروری‬‮  2016

جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت 10افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹھٹھہ کے علاقہ کے ٹی بندر کے قریب واقع جھونپڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دو بچوں اور 4خواتین سمیت 10افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جھونپڑیوں میں خانہ بدوشوں کی کثیر تعداد رہائش پزیر تھی جن کی جمع پونجیا ں بھی… Continue 23reading جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت 10افراد جاں بحق

عزیر بلوچ معاملے پرمیڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے: بلاول بھٹو

datetime 7  فروری‬‮  2016

عزیر بلوچ معاملے پرمیڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے اپنے والد سے کوئی اختلافات نہیں ہیں عزیر بلوچ کے معاملے پر پی پی کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں ناشتے پر صحافیوں سے گفتگو کی جبکہ… Continue 23reading عزیر بلوچ معاملے پرمیڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے: بلاول بھٹو

مری کا قدرتی حسن بحال کرنیکی ہدایت فنکاروں کو ماہانہ وظیفہ دیا جائیگا,نواز شریف

datetime 7  فروری‬‮  2016

مری کا قدرتی حسن بحال کرنیکی ہدایت فنکاروں کو ماہانہ وظیفہ دیا جائیگا,نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے مال روڈ مری کی خوبصورتی کی بحالی کی تجاویز منظور کر لیں۔ وزیراعظم نے بتال تا پنڈی پوائنٹ کیبل کا منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے فن و ثقافت کی ترویج کیلئے قومی پالیسی بنانے… Continue 23reading مری کا قدرتی حسن بحال کرنیکی ہدایت فنکاروں کو ماہانہ وظیفہ دیا جائیگا,نواز شریف

پی آئی اے کامعاملہ پارلیمنٹ میں آتا تو ڈیڈ لاک ہی نہ ہوتا ٗ عمران خان

datetime 7  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کامعاملہ پارلیمنٹ میں آتا تو ڈیڈ لاک ہی نہ ہوتا ٗ عمران خان

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم جمہوری حکومت نہیں بادشاہت کرتے ہیں ٗ پی آئی اے کامعاملہ پارلیمنٹ میں آتا تو ڈیڈ لاک ہی نہ ہوتا ٗ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے… Continue 23reading پی آئی اے کامعاملہ پارلیمنٹ میں آتا تو ڈیڈ لاک ہی نہ ہوتا ٗ عمران خان

اختیارات سے تجاوز, ڈائریکٹر کوارڈنیشن عبدالمجیدشاہد معطل

datetime 7  فروری‬‮  2016

اختیارات سے تجاوز, ڈائریکٹر کوارڈنیشن عبدالمجیدشاہد معطل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب نے اختیارات سے تجاوزکرنے پر ڈائریکٹر کوارڈنیشن عبدالمجیدشاہد کو معطل کردیاہے ،پندرہ روز میں انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جائے جبکہ گریڈ 20کے افسر کو انکوائری کے لیے مقرر کیاہے ۔خبر رساں ادارے کو ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے اختیارات سے تجاوزکرنے… Continue 23reading اختیارات سے تجاوز, ڈائریکٹر کوارڈنیشن عبدالمجیدشاہد معطل

کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کے بعد شہر کی فضاءسو گوار

datetime 7  فروری‬‮  2016

کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کے بعد شہر کی فضاءسو گوار

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کے بعد شہر کی فضاءسو گوار رہے اور اکثر دکانیں ومارکٹیں بند رہی شہریوں کی بڑی تعداد نے گزشتہ روز ہونیوالے خودکش دھماکے کے جگہ کا دورہ کیا اور شہری انتہائی افسودہ نظر آئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ضلع کچہری کے قریب سیکورٹی… Continue 23reading کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کے بعد شہر کی فضاءسو گوار

مستقبل کی خاطر گھٹیا سیاست سے گریز کیا جائے،اسحاق ڈار

datetime 7  فروری‬‮  2016

مستقبل کی خاطر گھٹیا سیاست سے گریز کیا جائے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو اقتصادی امور شماریات و نجکاری سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مستقبل کی خاطر گھٹیا سیاست سے گریز کیا جائے، اس سے ہم بلیک میلنگ قبول نہ کریں گے نہ پاکستان کے مفادات پر سودے بازی ہوگی۔جنگ رپورٹر حنیف خالد کے مطابق والنٹیری ٹیکس… Continue 23reading مستقبل کی خاطر گھٹیا سیاست سے گریز کیا جائے،اسحاق ڈار