اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

کوئٹہ میں دھماکہ،1 پولیس، 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 9 افرادشہید

datetime 6  فروری‬‮  2016

کوئٹہ میں دھماکہ،1 پولیس، 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 9 افرادشہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں لیاقت پارک کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس، 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید جبکہ12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکہ عدالت روڈ کے قریبی علاقے میں ہوا ہے ، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی گونج… Continue 23reading کوئٹہ میں دھماکہ،1 پولیس، 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 9 افرادشہید

فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، عمران خان

datetime 6  فروری‬‮  2016

فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پی آئی اے ملازمین کے ساتھ فوری طور پر مذاکرات کیے جائیں، لازمی سروس ایکٹ ختم کیا جائے اور پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔پی آئی اے ہیڈ… Continue 23reading فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، عمران خان

کراچی میں پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کامقدمہ درج

datetime 6  فروری‬‮  2016

کراچی میں پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کامقدمہ درج

کراچی(نیو زڈیسک)کراچی میں پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کامقدمہ ایئرپورٹ تھانے میں درج کرلیا گیا ، مقدمے میں سینیٹر مشاہد اللہ ،سینیٹر پرویز رشید ، شجاعت عظیم اور دیگر افراد نامزد کیا گیا ہے، ایف آئی آرمیں قتل اوراقدام قتل کی دفعات شامل ہیں۔ایس ایس پی ملیرراﺅ انوار کے مطابق پی آئی اے ملازمین… Continue 23reading کراچی میں پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت کامقدمہ درج

ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے، محمد زبیر

datetime 6  فروری‬‮  2016

ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے، محمد زبیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین نج کاری کمیشن محمد زبیر کہتے ہیں کہ حکومتی وفد اور پی ا ئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ آج مذاکرات میں آج اہم پیش رفت کا امکان ہے۔بال ہڑتالیوں کے کورٹ میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے ، پروازیں بحال ہوجائیں تو… Continue 23reading ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے، محمد زبیر

پائیدارامن کیلئے مستقل اقدامات کی ضرورت ہے ،آرمی چیف

datetime 6  فروری‬‮  2016

پائیدارامن کیلئے مستقل اقدامات کی ضرورت ہے ،آرمی چیف

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی میں پاکستان،مالدیپ،سری لنکاکی مشترکہ جنگی مشقوں کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر ترجمان کی جانب سے ٹوئٹرپغام میں بتایا گیا ہے کہ ایگل ون نامی فوجی مشق میں جوانوں نے دہشتگردوں سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف… Continue 23reading پائیدارامن کیلئے مستقل اقدامات کی ضرورت ہے ،آرمی چیف

حکومت کی معاشی پالیسیاں خطرناک ہیں، ڈیزل پر 98 فیصد ٹیکس لیا جارہا ہے:عمران خان

datetime 6  فروری‬‮  2016

حکومت کی معاشی پالیسیاں خطرناک ہیں، ڈیزل پر 98 فیصد ٹیکس لیا جارہا ہے:عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں خطرناک ہیں پی آئی ا کی نجکاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں لایا جائے۔کراچی روانگی سے قبل بنی گالہ اسالام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حکومت کی پالیسی خوفناک ہے،… Continue 23reading حکومت کی معاشی پالیسیاں خطرناک ہیں، ڈیزل پر 98 فیصد ٹیکس لیا جارہا ہے:عمران خان

پی آئی اے کے بعد کس کی باری، سراج الحق نے بتا دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کے بعد کس کی باری، سراج الحق نے بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ پی آئی اے کی نجکاری کے بعد واپڈا، اسٹیل مل اور پھر پاکستان کی باری ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی آئی اے پاکستانی عوام کی محبت کا مرکز ہے اسے ٹھیکیداروں کے حوالے کرنا اچھاعمل نہیں،… Continue 23reading پی آئی اے کے بعد کس کی باری، سراج الحق نے بتا دیا

پی آئی اے ملازمین کے اہل خانہ بھی احتجاج میں شریک ہو گئے

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین کے اہل خانہ بھی احتجاج میں شریک ہو گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی ایئر لائن کی نجکاری کے خلاف ملازمین کے احتجاج کے بارہویں روز ملازمین کے اہل خانہ اور انکے بچوں نے بھی شرکت کی، ملازمین کے اہلخانہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انکے چولہوں کو ٹھنڈا نہ کیا جائے اور پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ واپس لیا جائے۔پی آئی… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کے اہل خانہ بھی احتجاج میں شریک ہو گئے

پاکستان افغانستان میں امن عمل کی حمایت کرتا ہے ،سرتاج عزیز

datetime 6  فروری‬‮  2016

پاکستان افغانستان میں امن عمل کی حمایت کرتا ہے ،سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کی بھرپور حمایت کرتا ہے ، ہمیں پہلے مذاکرات میں رکاوٹ کا سبب بننے والی وجوہات دور کرنا ہوگا، امید ہے چار فریقی گروپ حکومت افغانستان اور طالبان سے جلد مذاکرات کرے گا ۔افغانستان میں قیام امن… Continue 23reading پاکستان افغانستان میں امن عمل کی حمایت کرتا ہے ،سرتاج عزیز