پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

8روزمیں پی آئی اے کی 950پروازیں منسوخ‘5ارب روپے کا نقصان ہوا

datetime 10  فروری‬‮  2016

8روزمیں پی آئی اے کی 950پروازیں منسوخ‘5ارب روپے کا نقصان ہوا

کراچی (نیوز ڈیسک) پی آ ئی اے کی آٹھ روزہ ہڑتال سے ائیر لائن کے خسارے میں مزید پانچ ارب روپے کا اضافہ ہو گیا جبکہ اس دوران 950 کے قریب پروازیں منسوخ ہوئیں‘ پی آ ئی اے کی ایک ہفتہ کے پانچ روز یومیہ150 جبکہ دو روز یومیہ 140 اندرون و بیرون ملک پروازیں… Continue 23reading 8روزمیں پی آئی اے کی 950پروازیں منسوخ‘5ارب روپے کا نقصان ہوا

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر قطر روانہ

datetime 10  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر قطر روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف قطر کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے، دو روزہ دورے میں پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدےپردستخط کیے جائیں گےوزیرخزانہ اسحاق ڈاراوروزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،وزیراعظم نوازشریف امیر قطر اور وزیراعظم شیخ عبداللہ بن نصر سے بھی ملاقات کریں گے۔ملاقاتوں میں توانائی،تجارت،دفاع… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر قطر روانہ

وزیراعظم محمد نواز شریف کا دوحہ کے ہوائی اڈے پر فقید المثال استقبال

datetime 10  فروری‬‮  2016

وزیراعظم محمد نواز شریف کا دوحہ کے ہوائی اڈے پر فقید المثال استقبال

دوحہ (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم محمد نواز شریف کا دوحہ کے ہوائی اڈے پرقطر کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی کی جانب سے فقید المثال استقبال کیا گیا ہے ، ہوائی اڈے پر دیوان میری میں وزیراعظم کے اعزاز میںاستقبالیہ تقریب منعقدہوئی جہاں وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا… Continue 23reading وزیراعظم محمد نواز شریف کا دوحہ کے ہوائی اڈے پر فقید المثال استقبال

راجہ پرویز اشرف کی گوجر خان کے 37 شخصیات میں 323 کروڑ روپے بانٹنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 10  فروری‬‮  2016

راجہ پرویز اشرف کی گوجر خان کے 37 شخصیات میں 323 کروڑ روپے بانٹنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی کرپشن کے مزید ثبوت سامنے آ گئے ہیں اپنے دور اقتدار میں گوجر خان کے 37 شخصیات کو 323 کروڑ روپے جاری کئے تھے ۔ نیب حکام نے گوجر خان کے 37 شخصیات کو کروڑوں روپے کے اجراء کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات شروع… Continue 23reading راجہ پرویز اشرف کی گوجر خان کے 37 شخصیات میں 323 کروڑ روپے بانٹنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

مودی نواز فلم زیادہ نہیں چلنے والی، رحمان ملک

datetime 10  فروری‬‮  2016

مودی نواز فلم زیادہ نہیں چلنے والی، رحمان ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مودی نواز فلم زیادہ نہیں چلنے والی، اس کے ڈائریکٹر باہر بیٹھے ہوئے ہیں، بھارت نے ڈیوڈ ہیڈلے کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا، بھارت کے بجائے پاکستان کو اس سے تفتیش کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق… Continue 23reading مودی نواز فلم زیادہ نہیں چلنے والی، رحمان ملک

اہم ترین دورے پر روانگی،بڑے معاہدے پر معاملات طے،دستخط ہونگے

datetime 10  فروری‬‮  2016

اہم ترین دورے پر روانگی،بڑے معاہدے پر معاملات طے،دستخط ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج قطر کے دوروزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں ، جس کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان ایل این جی کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی قطر جائےگا ، دورے میں دونوں ملکوں کے درمیان… Continue 23reading اہم ترین دورے پر روانگی،بڑے معاہدے پر معاملات طے،دستخط ہونگے

کامیاب احتجاج کے بعد ہڑتال ختم ، فلائٹ آپریشن شروع

datetime 9  فروری‬‮  2016

کامیاب احتجاج کے بعد ہڑتال ختم ، فلائٹ آپریشن شروع

کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ملک بھر میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ملازمین کو پورے طریقے سے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی ہدایت کردی ہے۔کراچی میں پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سہیل بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی بہتری… Continue 23reading کامیاب احتجاج کے بعد ہڑتال ختم ، فلائٹ آپریشن شروع

آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ،دونوں پائلٹ شہید

datetime 9  فروری‬‮  2016

آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ،دونوں پائلٹ شہید

گجرات (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گجرات میں چناپ پل کے قریب آرمی ایوی ایشن کا مشاق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ گوجرانوالہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جب کہ حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ بھی شہید ہوگئے۔… Continue 23reading آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ،دونوں پائلٹ شہید

دہشت گردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی،آرمی چیف

datetime 9  فروری‬‮  2016

دہشت گردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی،آرمی چیف

پشاور(نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آ پر یشن ضرب عضب میں دہشتگردی کا خاتمہ کرکے پاکستان کو مستحکم بنایا ہے دہشت گردوں ککو انکی پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی ہے ،قبائلی بھائیوں سے ملکر یقینی بنائیں گے کہ بھگوڑے دہشت گرد اور سہولت… Continue 23reading دہشت گردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی،آرمی چیف