جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق فارغ،نجم احمدشاہ تعینات

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق فارغ،نجم احمدشاہ تعینات

لاہور(نیوز ڈیسک )سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نجم احمدشاہ کو سیکرٹری صحت پنجاب تعینات کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب جوادرفیق کوخناق سے متعلق اعدادوشماردینے پرعہدے سے ہٹایاگیااوران کی جگہ نجم احمدشاہ کوپنجاب کانیاسیکرٹری صحت تعینات کردیاگیا،نجم احمدشاہ کی تعیناتی کانوٹیفکیشن بھی جاری ہوچکاہے اوروہ آج اپنے عہدے کاچارج سنبھالیں گے

سارک ممالک کے درمیان ریل، روڈ معاہدےکے امکانات پیدا ہوگئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

سارک ممالک کے درمیان ریل، روڈ معاہدےکے امکانات پیدا ہوگئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تعلقات میں جمی برف پگھلنے لگی ہے جس کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں اور اب سارک ممالک کے درمیان ریل، روڈ معاہدے کا امکانات پیدا ہوگئے ہیں، جس کے بعد سارک ممالک کے عوام پورے خطے میں آزادانہ سفر کرسکیں گے۔انڈیا کے اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کی… Continue 23reading سارک ممالک کے درمیان ریل، روڈ معاہدےکے امکانات پیدا ہوگئے

پرویز خٹک بے بنیاد تنازعہ کھڑا نہ کریں، احسن اقبال

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

پرویز خٹک بے بنیاد تنازعہ کھڑا نہ کریں، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو اقتصادی راہداری کے حوالے سے بے بنیاد تنازعہ کھڑا نہیں کرنا چاہیے، راہداری منصوبہ تمام صوبوں کے عوام کو خوشحالی سے ہمکنار کرے گا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ… Continue 23reading پرویز خٹک بے بنیاد تنازعہ کھڑا نہ کریں، احسن اقبال

2015پاک فوج کیلئے بے مثال کامیابیوں کا سال قرار،قوم نے سکھ کا سانس لیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

2015پاک فوج کیلئے بے مثال کامیابیوں کا سال قرار،قوم نے سکھ کا سانس لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فوج نے رواں سال دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں بے مثال کامیابیاں حاصل کیں، آپریشن میں دشمن کو کاری ضرب لگی اور 90 فیصد علاقہ دہشت گردوں سے کلیئر کرالیا گیا۔2015 کا سورج طلوع ہوا تو قوم ایک نئے عزم کے ساتھ دہشت گردی کے خاتمے کا ارادہ کرچکی… Continue 23reading 2015پاک فوج کیلئے بے مثال کامیابیوں کا سال قرار،قوم نے سکھ کا سانس لیا

حکومت کا 69 اہم قومی ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

حکومت کا 69 اہم قومی ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے لاکھوں کلومیٹر طویل سڑکوں سمیت 69 اہم قومی ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ان دنوں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے کافی واویلا مچایا جارہا ہے لیکن وفاقی حکومت نے صرف پی آئی اے ہی نہیں بلکہ 69 اہم… Continue 23reading حکومت کا 69 اہم قومی ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ

امریکی سفارتخانے کی شکایت ،راجہ شفیق نامی ایجنٹ گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

امریکی سفارتخانے کی شکایت ،راجہ شفیق نامی ایجنٹ گرفتار

اسلام آباد (نیو زڈیسک) امریکی سفارتخانے کی شکایت پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر 50 امریکی ویزے لگوانے میں کامیاب ہونے والے راجہ شفیق نامی ایجنٹ کو گرفتار کر لیا جبکہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو اشتہاریوں انور حسین اور عزیز الرحمن… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کی شکایت ،راجہ شفیق نامی ایجنٹ گرفتار

وزیر اعظم نے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

وزیر اعظم نے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان صحت کارڈ کے ذریعے پورے خاندان کا علاج ممکن ہوگا، کارڈ ہولڈر خاندان سرکاری اور نجی ہسپتال سے علاج کرا سکیں گے۔ کارڈ سے ہر خاندان کو سالانہ 3 لاکھ روپے تک علاج کی سہولت… Continue 23reading وزیر اعظم نے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نوازشریف سے نئے امریکی سفیر ڈیوڈہیل کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف سے نئے امریکی سفیر ڈیوڈہیل کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈیوڈہیل نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور افغانستان میں امن و امان کی صورتحال کا بھی جائزہ… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف سے نئے امریکی سفیر ڈیوڈہیل کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

آئیسکو اسسٹنٹ لائن مین قتل،حساس ادارے کا آفیسر کزن سمیت گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2015

آئیسکو اسسٹنٹ لائن مین قتل،حساس ادارے کا آفیسر کزن سمیت گرفتار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسلام آباد میں بجلی منقطع کرنے کیلئے جانے والے آئیسکو اسسٹنٹ لائن مین کو گولی مار کر قتل کردیا گیا پولیس نے قتل کے الزام میں حساس ادارے کے آفیسرراجہ زاہدکواس کے کزن سمیت گرفتار کرلیا ہے جبکہ وفاقی وزیر پانی وبجلی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، ورثا ء کیلئے تیس… Continue 23reading آئیسکو اسسٹنٹ لائن مین قتل،حساس ادارے کا آفیسر کزن سمیت گرفتار