اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

چترال اور گردونواح میں 4.6شدت کے زلز لے کے جھٹکے

datetime 8  فروری‬‮  2016

چترال اور گردونواح میں 4.6شدت کے زلز لے کے جھٹکے

چترال (نیوز ڈیسک )چترال شہر اور گردونواح میں زلز لے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلز لے کی شدت 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی ۔زلز لے کا مرکزافغانستان میں ہندوکش ریجن تھا۔ زلزلے کی گہرائی 200 کلومیٹربتائی جاتی ہے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں… Continue 23reading چترال اور گردونواح میں 4.6شدت کے زلز لے کے جھٹکے

بھارتی وزیر دفاع نے سیاچن سے فوجوں کے انخلاء کے تاثر کو مسترد کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

بھارتی وزیر دفاع نے سیاچن سے فوجوں کے انخلاء کے تاثر کو مسترد کردیا

وشاکھاپٹنم/نئی دہلی ( نیو زڈیسک ) بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے سیاچن پر برفانی تودے تلے دب کر 10فوجیوں کی ہلاکت کے بعد دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سے سے فوجوں کے انخلاء کے تاثر کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاچن سے فوجیوں کا انخلاء کسی مسئلہ کا حل نہیں ہو سکتا،دنیا… Continue 23reading بھارتی وزیر دفاع نے سیاچن سے فوجوں کے انخلاء کے تاثر کو مسترد کردیا

پی بی 50کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کا حکم

datetime 8  فروری‬‮  2016

پی بی 50کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 50کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کا حکم دیا ہے۔پی بی 50 کیچ بلوچستان میں 31 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہوا تھا تاہم ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے حتمی نتیجہ جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نےاز خود… Continue 23reading پی بی 50کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کا حکم

حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار

datetime 8  فروری‬‮  2016

حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)حساس اداروں نے ضلع وسطی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد شہر میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ملزمان کا تعلق کالعدم لشکری جھنگوی عاصم کیپر گروپ سے بتایا جاتا ہے۔عاصم کیپر لشکری جھنگوی آصف چھوٹو گروپ سے تعلق رکھتا… Continue 23reading حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار

ایف بی آر نے بینکنگ سیکٹر میں3.562 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا پتہ چلالیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

ایف بی آر نے بینکنگ سیکٹر میں3.562 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا پتہ چلالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے 3.562ارب روپے کی ٹیکس چوری کا پتہ چلایا ہے ، یہ ٹیکس چوری بینکنگ سیکٹر میں تنخواہوں پرودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں قانون کی ایک شق کا سہارا لے کر چرایا گیا ہے۔جنگ رپورٹر مہتاب حیدر کے مطابق اور پورے ملک میں مجموعی ودہولڈنگ ٹیکس کے حساب سے… Continue 23reading ایف بی آر نے بینکنگ سیکٹر میں3.562 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا پتہ چلالیا

معروف ادیب ندا فاضلی انتقال کر گئے

datetime 8  فروری‬‮  2016

معروف ادیب ندا فاضلی انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت کے معروف شاعر و نغمہ نگار مقتداحسین ندا فاضلی 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ندا فاضلی ممبئی کے ایک نجی ہسپتال میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ ندا فاضلی 12 اکتوبر 1938 کو دلی کے کشمیری ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے، تقسیم… Continue 23reading معروف ادیب ندا فاضلی انتقال کر گئے

بنوں میں دھماکہ ،دوافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ، متعد د زخمی

datetime 8  فروری‬‮  2016

بنوں میں دھماکہ ،دوافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ، متعد د زخمی

بنوں (نیوز ڈیسک)بنوں کے علاقے ایف آر لکی مروت میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے باعث دو افراد کے جاںبحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارو ںاور سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے جبکہ امداد ی ٹیموں نے زخمیوں کو… Continue 23reading بنوں میں دھماکہ ،دوافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ، متعد د زخمی

وزیر اعظم 23مارچ کو پاکستان کے سب سے بڑے انٹر چینج کا افتتاح کرینگے

datetime 8  فروری‬‮  2016

وزیر اعظم 23مارچ کو پاکستان کے سب سے بڑے انٹر چینج کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم پاکستان 23مارچ کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑاپشاورموڑ انٹر چینج کاافتتاح کریں گے۔ جدید ٹیکنالوجی پر تعمیر کیا جانے والاانٹرچینج تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اسلام آباد کیپیٹل میں کشمیرہائی وے پرتعمیرکیے جانے والا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑاانٹرچینج تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہےجس… Continue 23reading وزیر اعظم 23مارچ کو پاکستان کے سب سے بڑے انٹر چینج کا افتتاح کرینگے

دہشت گردوں کیخلاف بڑا اقدام،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

دہشت گردوں کیخلاف بڑا اقدام،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے دہشت گردوں کی معاشی شہ رگ کاٹنے کے لئے قومی فورس قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت داخلہ نے نیکٹا کو ٹاسک دیدیا۔ ٹاسک فورس میں وفاق، صوبوں اور این جی اوز کے نمائندے شامل ہوں گے۔ نیکٹا نے سب سے نام طلب کر لئے ہیں۔وزارت داخلہ ذرائع کے… Continue 23reading دہشت گردوں کیخلاف بڑا اقدام،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا