بنوں (نیوز ڈیسک)بنوں کے علاقے ایف آر لکی مروت میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے باعث دو افراد کے جاںبحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارو ںاور سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے جبکہ امداد ی ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر نا شروع کر دیاہے ۔پولیس بھی وقوعہ پر پہنچ گئے زخمیوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیا