پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پی بی 50کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کا حکم

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 50کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کا حکم دیا ہے۔پی بی 50 کیچ بلوچستان میں 31 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہوا تھا تاہم ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے حتمی نتیجہ جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نےاز خود نوٹس لیا تھا۔الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے حلقے کے 3پولنگ اسٹیشنوںمیں دوبارہ انتخابات کاحکم دیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…