پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

قطر کے سرمایہ کار توانائی شعبے میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں،نواز شریف

datetime 11  فروری‬‮  2016

قطر کے سرمایہ کار توانائی شعبے میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں،نواز شریف

دوحا(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہ پاکستان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی پرخصوصی توجہ دےرہے ہیں، قطر کے سرمایہ کارپاکستان کےتوانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر دوحا میں ہیں،، قطر کے سرمایہ کاری اتھارٹی کے سربراہ کےساتھ ملاقات کےدوران وزیراعظم کاکاکہناتھاکہ قطر… Continue 23reading قطر کے سرمایہ کار توانائی شعبے میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں،نواز شریف

ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں برفباری کا پندرہ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں برفباری کا پندرہ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک)ملکہ کوہسار مری نے ایک بار پھر برف کا دوشالہ اوڑھ لیا ، آسمان سے گرتے برف کے گالوں نے ہر منظر سفید کر دیا۔ ایبٹ آباد ، مظفر آباد ، باغ اور اپر دیر میں برفباری نے ہر چیز کو اپنی آغوش میں لے رکھا ہے۔ مانسہرہ میں پندرہ سال بعد ریکارڈ… Continue 23reading ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں برفباری کا پندرہ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاک بھارت مذاکرات معطل نہیں ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

پاک بھارت مذاکرات معطل نہیں ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی سطح پر مذاکرات معطل نہیں ہوں گے، دونوں ملکوں کے خارجہ سیکرٹریز مناسب وقت پر ملاقات کریں گے،افغانستان میں امن صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں،افغانستان سیمتعلق چار ملکی اجلاس نے اپنا اپنا کردار ادا کرنے… Continue 23reading پاک بھارت مذاکرات معطل نہیں ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ

میاں صاحب اپنی شکل اخباروں میں دکھانی ہے تو پیسہ بھی اپنی جیب سے لگائیں، عمران خان

datetime 11  فروری‬‮  2016

میاں صاحب اپنی شکل اخباروں میں دکھانی ہے تو پیسہ بھی اپنی جیب سے لگائیں، عمران خان

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نیچے اور نواز شریف کا کاروبار اوپر جارہا ہے اسحاق ڈار کے دبئی میں اربوں روپے کے اثاثے ہیں۔نواز شریف سے سوال کرنا عوام کا حق ہے دونوں بھائیوں کے اشتہار سرکاری خرچے پر لگ رہے ہیں، اشتہاروں سے بجلی بن رہی ہے اصل… Continue 23reading میاں صاحب اپنی شکل اخباروں میں دکھانی ہے تو پیسہ بھی اپنی جیب سے لگائیں، عمران خان

سپریم کورٹ ،کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال

datetime 11  فروری‬‮  2016

سپریم کورٹ ،کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال کرتے ہوئے اسے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کالا باغ ڈیم کے متعلق مقدمے میں بیٹھنے سے معذرت کرلی ہے اور کہا ہے کہ کیونکہ ہائی کورٹ میں اس کیس کا حصہ رہے… Continue 23reading سپریم کورٹ ،کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست بحال

ایک قتل کے 2ہزار روپے ملتے تھے،ملزم جاوید پنجابی

datetime 11  فروری‬‮  2016

ایک قتل کے 2ہزار روپے ملتے تھے،ملزم جاوید پنجابی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں قانون نافذاداروں کے ہاتھوں گرفتار ملزم جاوید پنجابی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کو قتل کی وارادت کے لیے 2ہزار روپے ملتے تھے۔ملزم جاوید پنجابی گینگ وار کمانڈر ریاست کا قریبی ساتھی ہے،ملزم کی انٹروگیشن رپورٹ نجی ٹی وی چینل نے حاصل کرلی ہے۔گرفتار گینگ وار کارندے جاوید پنجابی نے اپنی… Continue 23reading ایک قتل کے 2ہزار روپے ملتے تھے،ملزم جاوید پنجابی

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات

datetime 11  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کی عمارہ عامر خٹک نے ابیٹ آباد میں بطور ڈپٹی کمشنر اپنے عہدے کا چارج لے لیا ۔37 سالہ عمارہ عامر خٹک خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر ہیں۔ ضلع ایبٹ آباد میں ڈپٹی… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈپٹی کمشنر تعینات

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک) چھ عالمی ادویہ ساز کمپنیوں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈی آر اے پی) کی منظوری کے بغیر خاموشی سے اپنی ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا۔کمپنیوں کی جانب سے بغیر منظوری لیے قیمتیں بڑھائے جانے سے ملک میں ادویات کی قیمتوں کا میکانزم متنازع ہوگیا ہے۔ایک سینیئر عہدیدار… Continue 23reading ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری کے بغیر ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ

پاکستان کی قطر سرمایہ کاروں کومختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش

datetime 11  فروری‬‮  2016

پاکستان کی قطر سرمایہ کاروں کومختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے قطر کے سرمایہ کاروں کو زراعت ،لائیو سٹاک سمیت مختلف شعبوں سرمایہ کاری کی پیشکش کی اور انہیں فول پروف سکیورٹی سمیت تمام سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ،جمعرات کے روز وزیر اعظم نواز شریف سے قطر انوسٹمنٹ اتھارٹی کے سربراہ شیخ عبداللہ بن سعود بن نصیر الثانی… Continue 23reading پاکستان کی قطر سرمایہ کاروں کومختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش