وزیراعظم نوازشریف نے پی آئی اے کے جاں بحق ملازمین کے اہلخانہ کیلئے اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے پی آئی اے کے جاں بحق ملازمین کے ورثا کے لیے 25 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا جب کہ جاں بحق ملازمین کے ایک ایک بچے کو پی آئی اے میں ملازمت بھی دی جائے گی۔ وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے احتجاج کے دوران زخمی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف نے پی آئی اے کے جاں بحق ملازمین کے اہلخانہ کیلئے اہم اعلان کر دیا