پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

شکارپور آپریشن :پولیس اور ڈاکوﺅں کا16 گھنٹوں سے مقابلہ جاری

datetime 16  فروری‬‮  2016

شکارپور آپریشن :پولیس اور ڈاکوﺅں کا16 گھنٹوں سے مقابلہ جاری

شکارپور(نیوز ڈیسک)شکارپور کے کچے کے علاقے گڑھی ٹیگو میں پولیس اور ڈاکووں کے خلاف آپریشن کے دوران 16 گھنٹوں سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ایس ایس پی شکارپور ناصر آفتاب کے مطابق کچے کے علاقے میں ڈاکو یعقوب تیجانی اپنے 30 سے زائد ساتھیوں کے ساتھ موجود ہے۔کچے کے علاقے میں دریا ہو نے سے… Continue 23reading شکارپور آپریشن :پولیس اور ڈاکوﺅں کا16 گھنٹوں سے مقابلہ جاری

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس کے سہولت کاروں اور نوشہرہ دھماکے کے مجرم کی جانب سے فوجی عدالتوں کے فیصلہ کے خلاف دائراپیلوں کی سماعت کے دوران فوجی عدالتوں کی کارروائی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیاہے کہاہے کہ معاملہ انتہائی حساس ہے مزید التواءنہیں دے سکتے تمام ریکارڈپیش کیاجائے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا

سمیر املک جعلی ڈگری کیس، نادرااور لیبارٹری کی رپورٹ پیش

datetime 16  فروری‬‮  2016

سمیر املک جعلی ڈگری کیس، نادرااور لیبارٹری کی رپورٹ پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سمیر ا ملک کی جعلی ڈگری کیس میں نادرا اور پنجاب فارنزک لیبارٹری کی پیش کردہ رپورٹ فریقین کودینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت مارچ کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردی جبکہ سمیر املک کے خاتون ہونے کی بنیاد پر دربدر پھرنے کے دلائل پر چیف جسٹس نے ان… Continue 23reading سمیر املک جعلی ڈگری کیس، نادرااور لیبارٹری کی رپورٹ پیش

سانحہ نکیال،مسلم لیگ (ن) کا دفعہ56 لگانے کا مطالبہ،ا ٓزادحکومت نے انکار کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2016

سانحہ نکیال،مسلم لیگ (ن) کا دفعہ56 لگانے کا مطالبہ،ا ٓزادحکومت نے انکار کر دیا

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)سانحہ نکیال کے بعد آزاد کشمیر میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث اپوزیشن نے دفعہ 56لگانے لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ آزاد حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ کوئی طاقت دفعہ 56نہیں لگا سکتی۔ وزیر اطلاعات آزاد کشمیر عابد حسین عابد کی آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading سانحہ نکیال،مسلم لیگ (ن) کا دفعہ56 لگانے کا مطالبہ،ا ٓزادحکومت نے انکار کر دیا

سینیٹ کمیٹی اجلاس، رینجرز نے کراچی میں تنویرالحق تھانوی کے مدرسے پر چھاپہ مارنےپر معافی مانگ لی

datetime 16  فروری‬‮  2016

سینیٹ کمیٹی اجلاس، رینجرز نے کراچی میں تنویرالحق تھانوی کے مدرسے پر چھاپہ مارنےپر معافی مانگ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی کے مدرسہ پر چھاپہ پر رینجرز نے پارلیمانی کمیٹی میں معافی مانگ لی، ڈی جی رینجرز نے کہا کہ چھاپہ صبح ساڑھے تین بجے مارا گیا ہو سکتا ہے غلطی ہوئی ہو ، غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، ذمہ د اروں کے خلاف سخت کارروائی کرینگے،… Continue 23reading سینیٹ کمیٹی اجلاس، رینجرز نے کراچی میں تنویرالحق تھانوی کے مدرسے پر چھاپہ مارنےپر معافی مانگ لی

کراچی‘ بلدیہ میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق

datetime 16  فروری‬‮  2016

کراچی‘ بلدیہ میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ میں ٹریفک حادثے میں بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاﺅن میں شادی کی تقریب میں شرکت کرکے واپس جانے والے افراد کی پک اپ وین کو ایک ٹرک نے ٹکر ماردی۔ تصادم کے باعث 5افراد موقع پر ہی دم توڑ… Continue 23reading کراچی‘ بلدیہ میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے نواز شریف سے معافی کا مطالبہ کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے نواز شریف سے معافی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدنے کوٹلی میں پیپلزپارٹی کے کارکن کی ہلاکت پر مطالبہ کردیا کہ وزیراعظم پاکستان معافی مانگیں، بولے نواز شریف اپنے وزرا کوبرطرف کریں۔آزاد کشمیر حکومت کے وفاقی حکومت کے خلاف یوم سیاہ پرویز رشید کہتے ہیں کہ کوٹلی کا واقعہ وزیراعظم آزاد کشمیر کے غیرذمے دارانہ بیانات کے باعث… Continue 23reading وزیر اعظم آزاد کشمیر نے نواز شریف سے معافی کا مطالبہ کر دیا

پاکستان سے کسی تفتیشی ٹیم کو عمران فاروق قتل کیس بارے لندن نہیں بھیجا جارہا، وزارت داخلہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

پاکستان سے کسی تفتیشی ٹیم کو عمران فاروق قتل کیس بارے لندن نہیں بھیجا جارہا، وزارت داخلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان سے کسی تفتیشی ٹیم کو عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے لندن نہیں بھیجا جارہا۔ پاکستان کے پاس جو کوائف تھے وہ اسکاٹ لینڈ یارڈ سے شیئر کئے جاچکے ہیں ۔ پیر کو ایک بیان میں وزارت داخلہ کے ترجمان نے… Continue 23reading پاکستان سے کسی تفتیشی ٹیم کو عمران فاروق قتل کیس بارے لندن نہیں بھیجا جارہا، وزارت داخلہ

وزیراعظم آزاد کشمیرکا وزیراعظم نوازشریف سے کارکنوں کی ہلاکت پر معافی کا مطالبہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

وزیراعظم آزاد کشمیرکا وزیراعظم نوازشریف سے کارکنوں کی ہلاکت پر معافی کا مطالبہ

کوٹلی(نیوز ڈیسک )وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کوٹلی میں 2 کارکنوں کی ہلاکت پر وزیراعظم نواز شریف سے معافی کا مطالبہ کردیا۔کوٹلی میں کارکنوں کی ہلاکت پر یوم سوگ کے موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر میں نریندر مودی اور آزاد کشمیر… Continue 23reading وزیراعظم آزاد کشمیرکا وزیراعظم نوازشریف سے کارکنوں کی ہلاکت پر معافی کا مطالبہ