جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شکارپور آپریشن :پولیس اور ڈاکوﺅں کا16 گھنٹوں سے مقابلہ جاری

datetime 16  فروری‬‮  2016 |

شکارپور(نیوز ڈیسک)شکارپور کے کچے کے علاقے گڑھی ٹیگو میں پولیس اور ڈاکووں کے خلاف آپریشن کے دوران 16 گھنٹوں سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ایس ایس پی شکارپور ناصر آفتاب کے مطابق کچے کے علاقے میں ڈاکو یعقوب تیجانی اپنے 30 سے زائد ساتھیوں کے ساتھ موجود ہے۔کچے کے علاقے میں دریا ہو نے سے ڈاکووں کے ساتھ مقابلے میں دشواری کا سامنا ہے تاہم کشتیاں طلب کرلی گئی ہیں۔جبکہ آپریشن میں 200 سے زائد پولیس کمانڈوز،3 بکتربند گاڑیاں اور اسپیشل کمانڈوز حصہ لے رہے ہیں۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ پولیس نے ڈاکووں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔گزشتہ روز سرچ آپریشن کے دوران ڈاکووں اور پولیس کے درمیان فائرنگ سے 4 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…