سرکاری اسپتالوں کی صورتحال میں مثبت تبدیلی لائونگی‘ مریم نواز
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنمامریم نواز نے کہا ہے کہ تمام اسپتالوں میں ہیلتھ ریفارمز کرنے کا اُنہوں نے عزم کر لیا ہے۔ وہ ہیلتھ کیئر سیکٹر اور سرکاری اسپتالوں میں غریبوں کے بہترین مفاد میں اہم تبدیلیاں لانے کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائینگی۔ محترمہ مریم نواز پیر… Continue 23reading سرکاری اسپتالوں کی صورتحال میں مثبت تبدیلی لائونگی‘ مریم نواز











































