اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماہرین علم نجوم نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو سے متعلق زبردست پیشن گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی اگلے سال ہو جائے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بلاول کی شادی اپنے سے بڑی عمر کی خاتون سے ہو گی اور وہ خاتون نسبتاً زیادہ مذہبی اور پردہ کرنے والی ہو گی البتہ اسٹیٹس کے اعتبار سے بھی بڑی ہو گی۔ ماہرین نے حیرت انگیز پیشن گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ بلاول کسی کی سابقہ اہلیہ سے بھی شادی کر سکتے ہیں