پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی کی درخواست ضمانت مسترد

datetime 18  فروری‬‮  2016

سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی شعیب وارثی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی شعیب وارثی کے خلاف نیب میں غیر قانونی ٹھیکے اور کرپشن کے الزام میں مقدمہ زیر سماعت ہے۔الزامات کے خلاف شعیب وارثی نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی تھی۔… Continue 23reading سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی کی درخواست ضمانت مسترد

سندھ کے نئے گورنر کے تقرر کی تیاریاں

datetime 18  فروری‬‮  2016

سندھ کے نئے گورنر کے تقرر کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ کے مطالبے پر نئے گورنر کے تقرر کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔جیونیوز کے پروگرام آپس کی بات میں میزبان منیب فاروق کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت سے گورنر… Continue 23reading سندھ کے نئے گورنر کے تقرر کی تیاریاں

عمران خان کے دورہ مالدیپ کے دوران جمائما بھی پہنچ گئیں

datetime 18  فروری‬‮  2016

عمران خان کے دورہ مالدیپ کے دوران جمائما بھی پہنچ گئیں

مالے(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے دورہ مالدیپ کے دوران انکی سابقہ اہلیہ جمائما بھی وہاں پہنچ گئیں ،جمائما نے اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ انسٹاگرام پر تصویر بھی اپ لوڈ کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے آج کل مالدیپ… Continue 23reading عمران خان کے دورہ مالدیپ کے دوران جمائما بھی پہنچ گئیں

نیب کی کھچائی ”پنجاب اسمبلی“ پہنچ گئی، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

datetime 18  فروری‬‮  2016

نیب کی کھچائی ”پنجاب اسمبلی“ پہنچ گئی، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی کا 17فروری کو ہونیوالا اجلاس وزیراعظم کی نیب کی کھچائی کرنے کے حوالے سے گفتگو کی نظر ہوگیا جس پر اپوزیشن نے خوب ہنگامہ آرائی کی اور کہا کہ وزیراعظم نہ ڈریں نیب کو کام کرنے دیں ، تاہم نیب کو آئینی ذمہ داریوں سے روکنا انتہائی غلط رویہ ہے۔ اس سے… Continue 23reading نیب کی کھچائی ”پنجاب اسمبلی“ پہنچ گئی، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

دھرنے کا حصہ ہوتے تو دوسری بڑی قوت ہوتے، زرداری

datetime 18  فروری‬‮  2016

دھرنے کا حصہ ہوتے تو دوسری بڑی قوت ہوتے، زرداری

نیویارک (نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر ہم دھرنے کا حصہ ہوتے تو دوسری بڑی قوت ہوتے،تھر میں ایک بچہ بھی مر جائے تو شور مچ جاتا ہے جبکہ گنگارام ہسپتال میں روزانہ کئی بچے مرتے ہیں لیکن کوئی شور نہیں مچاتا ہے، مسلم لیگ (ن) الیکشن جیتنے کیلئے بجٹ… Continue 23reading دھرنے کا حصہ ہوتے تو دوسری بڑی قوت ہوتے، زرداری

قومی احتساب بیورو نے ججوں اور جرنیلوں کا کبھی احتساب نہیں کیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

قومی احتساب بیورو نے ججوں اور جرنیلوں کا کبھی احتساب نہیں کیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا نیب کے خلاف بیان دراصل ان کی اپنی ہی حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے جس کے تحت مسلم لیگ (ن) بلاتفریق احتساب کیلئے ایک آزاد اور خودمختار احتساب کمیشن کے قیام کے اپنے وعدے کو وفا کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ پرویز مشرف کے دور میں… Continue 23reading قومی احتساب بیورو نے ججوں اور جرنیلوں کا کبھی احتساب نہیں کیا

گوجر خان :ہائی سکول میں فائرنگ ، ایک طالبعلم زخمی

datetime 18  فروری‬‮  2016

گوجر خان :ہائی سکول میں فائرنگ ، ایک طالبعلم زخمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گوجر خان کے علاقے درکالی سیداں میں سکول پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم زخمی ہوگیا ،نجی ٹی وی کے مطابق دونوں گروپوں میں دیرینہ رنجش تھی ، آج صبح بھی دونوں میں کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ایک گروپ کے افراد نے مشتعل ہوکر سکول… Continue 23reading گوجر خان :ہائی سکول میں فائرنگ ، ایک طالبعلم زخمی

آصف زرداری کے بیان پر چوہدری نثا ر کا شدید ردعمل

datetime 17  فروری‬‮  2016

آصف زرداری کے بیان پر چوہدری نثا ر کا شدید ردعمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ آصف علی زر داری چاہیں تو ایف آئی اے کی ڈھائی سالہ کار کر دگی پر اعلیٰ عدالتی کمیشن بنوانے کےلئے تیارہوں اپنے دور اقتدار میں ایف آئی اے کو ذاتی  سیاسی یا غیر قانونی کام کےلئے استعمال نہیں کیا  جب… Continue 23reading آصف زرداری کے بیان پر چوہدری نثا ر کا شدید ردعمل

اسلام آبا دمیں ہندوؤں کیلئے مندراور شمشان گھاٹ تعمیر کرنے کی سفارش

datetime 17  فروری‬‮  2016

اسلام آبا دمیں ہندوؤں کیلئے مندراور شمشان گھاٹ تعمیر کرنے کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے اسلام آباد میں ہندؤں کی عبادت گاہ ‘ کمیونٹی سینٹر اور شمشان گھاٹ تعمیر کرنے کی سفارش کردی۔ قائمہ کمیٹی نے ہندو میرج بل کی شق نمبر 12 کی کلاز III کو مسترد کردیا۔ کمیٹی نے وزارت انسانی حقوق کی طرف سے وزیراعظم کو… Continue 23reading اسلام آبا دمیں ہندوؤں کیلئے مندراور شمشان گھاٹ تعمیر کرنے کی سفارش