تحریک انصاف الیکشن کمیشن کے ترجمان کی پی ٹی آئی کی ممبرشپ کے حوالے سے وضاحت
لاہور ( آئی این پی)پاکستان تحر یک انصا ف الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے نوٹس میں بار بار یہ بات آ رہی ہے کہ چند مشہور شخصیات جن میں شہباز شریف بھی شامل ہیں پی ٹی آئی کی الیکٹرونک رجسٹریشن سسٹم کے تحت ممبر بن گئے ہیں۔ترجمان… Continue 23reading تحریک انصاف الیکشن کمیشن کے ترجمان کی پی ٹی آئی کی ممبرشپ کے حوالے سے وضاحت