اسلام آباد(نیوز ڈیسک)” آلو کا تذکرہ ایک بار پھر“ ۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے اجلاس کے دوران وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عوام مہنگائی اور بے روز گاری کے باعث مر رہے ہیں اور ہمارے وزیراعظم کہتے ہیں کہ مارکیٹ میں آلو پانچ روپے فروخت ہورہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ جس ملک کے وزیراعظم کو اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کا علم نہ ہو وہ غریب لوگوں کے مسائل کیسے سمجھ سکتا ہے ، ایسا وزیراعظم ملک کیسے چلا سکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت مہنگائی ، بے روزگاری ، لوڈ شیڈنگ جیسے سنجیدہ مسائل پر توجہ نہیں دے رہی ۔حکومت کو غریبوں کے مسائل کے حل پر توجہ دینی ہوگی
جس کو اشیاءخوردونوش کا علم نہ ہو وہ ملک کیسے چلا سکتا ہے ؟خورشید شاہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا



















































