جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عزیر بلوچ کے خفیہ ساتھیوں کیلئے گھیرا مزید تنگ ، تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

datetime 16  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت سندھ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نجی اخبار کے مطابق حکومت سندھ نے لیاری گینگ والے کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عزیر بلوچ سے تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کا سربراہ ایس ایس پی رینک کے افسر کو مقرر کیا گیا ہے جب کہ جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم میں رینجرز ، حساس اداروں اور سی ٹی ڈی کے افسر بھی شامل ہوں گے اور کمیٹی 15 روز میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔
واضح رہے عزیر بلوچ کو رینجرز نے چند روز قبل کراچی میں داخل ہوتے وقت گرفتار کیا تھا جس کے بعد ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا اور عدالت نے ملزم سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا تھا تاہم گزشتہ دنوں سندھ حکومت نے 16 ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی جن میں عزیربلوچ کیس کی تفتیش کے لیے ٹیم تشکیل نہیں دی گئی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…