پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

گوادر اور قراقرم ہائی وے کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ٗاحسن اقبال

datetime 19  فروری‬‮  2016

گوادر اور قراقرم ہائی وے کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ٗاحسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کے ٹی بندرگاہ کی تعمیر و ترقی کو سی پیک منصوبے میں شامل کرنے سے متعلق چین سے بات ہو گی۔ سینیٹر مشاہد حسین کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading گوادر اور قراقرم ہائی وے کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ٗاحسن اقبال

ایف آئی اے نے پاکستانی شہریت رکھنے پر ’بھارتی‘ شہری کو گرفتار کر لیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

ایف آئی اے نے پاکستانی شہریت رکھنے پر ’بھارتی‘ شہری کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستانی شہریت رکھنے پر ’بھارتی‘ شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم رستم سدھاوا کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی اسفن یار بھنڈارا کے قریبی عزیز ہیں۔ملزم کی گرفتاری کے بعد… Continue 23reading ایف آئی اے نے پاکستانی شہریت رکھنے پر ’بھارتی‘ شہری کو گرفتار کر لیا

نواز،مودی ملاقات آئندہ ماہ واشنگٹن میں متوقع

datetime 19  فروری‬‮  2016

نواز،مودی ملاقات آئندہ ماہ واشنگٹن میں متوقع

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا، پاکستان اور ہندوستان نے دبے لفظوں میں آئندہ ماہ واشنگٹن میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کا امکان ظاہر کیا ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور ان کے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی نے امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے 31 مارچ سے یکم اپریل تک… Continue 23reading نواز،مودی ملاقات آئندہ ماہ واشنگٹن میں متوقع

وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج

datetime 19  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کی جانب سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے نیب سے متعلق بیان کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے رو زلاہورہائی کورٹ میں تحریک انصاف لائرزونگ کے صدر گوہر نواز سندھو کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے بیان کیخلاف درخواست دائر کی ہے… Continue 23reading وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج

ملکی ترقی میں بیوروکریسی کا کردار کلیدی،افسران بغیرکسی دباؤ کے درست فیصلے کریں،نوازشریف

datetime 19  فروری‬‮  2016

ملکی ترقی میں بیوروکریسی کا کردار کلیدی،افسران بغیرکسی دباؤ کے درست فیصلے کریں،نوازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے بیوروکریسی کا کردار کلیدی ہوتا ہے ، ہمیں ایک ٹیم بن ملک و قوم کی خوشحالی کیلئے کام کرنا ہو گا ،امید ہے افسران دیانتداری اور شفافیت کو اپنا شعار بنائیں گے ، بروقت ودرست فیصلے انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ان… Continue 23reading ملکی ترقی میں بیوروکریسی کا کردار کلیدی،افسران بغیرکسی دباؤ کے درست فیصلے کریں،نوازشریف

آرمی چیف سے جنرل جان ایف کیمبل کی الوداعی ملاقات

datetime 18  فروری‬‮  2016

آرمی چیف سے جنرل جان ایف کیمبل کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان سے سبکدوش ہونے والے امریکی فوج کے کمانڈر جان ایف کیمبل کا کہنا ہے کہ علاقائی استحکام کے لئے پاک فوج کا کرار قابل تحسین ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جان ایف کیمبل نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف… Continue 23reading آرمی چیف سے جنرل جان ایف کیمبل کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کے نیب سے متعلق بیان کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

datetime 18  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف کے نیب سے متعلق بیان کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے نیب سے متعلق بیان کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ تحریک انصاف لائرزونگ کے صدر گوہر نواز سندھو کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب ایک آزاد اورخودمختارآئینی ادارہ ہے، یہ وزیراعظم کے ماتحت نہیں،… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کے نیب سے متعلق بیان کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

باچاخان یونیورسٹی پر حملے سے چند روز قبل چار دہشتگرد افغانستان سے پاکستان میں داخل ہوئے تھے ،پاکستانی حکام

datetime 18  فروری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی پر حملے سے چند روز قبل چار دہشتگرد افغانستان سے پاکستان میں داخل ہوئے تھے ،پاکستانی حکام

طورخم(نیوز ڈیسک) پاکستانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ چار سدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے سے کچھ دن قبل دو دو افراد کے گروپ کے ذریعے چار دہشت گرد طورخم کی سرحد کو عبور کرکے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہوئے تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینئر سیکیورٹی عہدیدار کے مطابق اگر وہاں… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی پر حملے سے چند روز قبل چار دہشتگرد افغانستان سے پاکستان میں داخل ہوئے تھے ،پاکستانی حکام

قائد کے بیانات پر پابندی، ایم کیو ایم کا چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان

datetime 18  فروری‬‮  2016

قائد کے بیانات پر پابندی، ایم کیو ایم کا چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکمران عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بند کریں اگر متحدہ نے دھرنا دیا تو صدر اور وزیراعظم بیرون ملک نہیں جا سکیں گے۔ ایم کیو… Continue 23reading قائد کے بیانات پر پابندی، ایم کیو ایم کا چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان