جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری گیم چینجرہے،نوا زشریف

datetime 11  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےاقتصادی راہداری گیم چینجرہے، سی پیک منصوبے سے تمام صوبوں کو فوائد حاصل ہوں گے،ملک میں سماجی اور اقتصادی ترقی بھی ہو گی .اسلام آباد میں چینی سرمایہ کاروں نے وزیراعظم سے ملاقات کی، چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ہائیڈرو پاور منصوبے بنانے میں دلچسپی ظاہر کی،وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پن بجلی شعبہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،پاکستان سولر، تھرمل اورپن بجلی منصوبوں سےتوانائی بحران حل کررہا ہے، سی پیک منصوبے سے تمام صوبوں کو فوائد حاصل ہوں گےاورملک میں سماجی و اقتصادی ترقی ہوگی،اقتصادی راہداری گیم چینجرہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…