اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز ایران اور سعودی عرب کے معاملے پرآج قومی اسمبلی میں ان کیمرا بریفنگ دینگے۔اپوزیشن کی طرف سے ایران اور سعودی عرب کے معاملے پر حکومت سے بریفنگ کا مطالبہ کیاگیا تھا۔ گزشتہ جمعہ کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے ان کیمرا بریفنگ کی ہامی بھری تھی