پاک افغان سرحد ی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک
ہنگو(نیوز ڈیسک)لوئرکرم ایجنسی کے قریب پاک افغان سرحد ی علاقے میں امریکی ڈرون حملے میں اہم شدت پسندکمانڈر سمیت 3افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ حملے میں 3 مکان مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز امریکی جاسوس طیارے نے لوئر کرم ایجنسی کے قریب پاک افغان… Continue 23reading پاک افغان سرحد ی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک