پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

فوج کی شاندار کامیابیوں کو سیاسی موقع پرستی کی نذر نہ کیا جائے، آصف زرداری

datetime 24  فروری‬‮  2016

فوج کی شاندار کامیابیوں کو سیاسی موقع پرستی کی نذر نہ کیا جائے، آصف زرداری

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فوج کی شاندار کامیابیوں کو سیاسی موقع پرستی کی نذر نہ کیاجائے، جنرل راحیل کی قیادت بے و خوف مدبرانہ ہے۔مسلح افواج کے آپریشن ضرب عضب سے ملک میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے اور… Continue 23reading فوج کی شاندار کامیابیوں کو سیاسی موقع پرستی کی نذر نہ کیا جائے، آصف زرداری

امریکاکاپاکستان کوایف 16طیارے دینے کے فیصلے کادفاع

datetime 24  فروری‬‮  2016

امریکاکاپاکستان کوایف 16طیارے دینے کے فیصلے کادفاع

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی سینیٹ کمیٹی نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے طیاروں کی فروخت کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج دہشت گردی کے خلاف سرگرم ہے۔امریکی سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات میں پاکستان کو ایف سولہ طیارے… Continue 23reading امریکاکاپاکستان کوایف 16طیارے دینے کے فیصلے کادفاع

سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر خراب

datetime 24  فروری‬‮  2016

سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر خراب

کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہو گئی ہے اور انکے پاو¿ں اور کمر میں تکلیف مزید بڑھ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی کمر اور بائیں ٹانگ میں تکلیف مزید بڑھ گئی ہے ۔انہیںپی این ایس شفا منتقل کیا جارہا ہے

ایچ ای سی نے جامعات کی پانچویں رینکنگ کا اعلان کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

ایچ ای سی نے جامعات کی پانچویں رینکنگ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)اعلیٰ تعلیمی کمیشن ، پاکستان، نے سال 2015 کے لئے پاکستانی جامعات کی رینکنگ کا اعلان کر دیا، رینکنگ کا مقصد پاکستان کے اعلٰی تعلیمی اداروں میں تعلیمی ، تدریسی اور تحقیقی رجحان کو فروغ دینا اور بین الاقوامی سطح پر مقابلے کے لئے انکی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ ڈاکٹر مختار احمد… Continue 23reading ایچ ای سی نے جامعات کی پانچویں رینکنگ کا اعلان کر دیا

قومی تاریخ کے نازک موڑ پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ ،آصف علی زرداری کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 23  فروری‬‮  2016

قومی تاریخ کے نازک موڑ پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ ،آصف علی زرداری کا ردعمل سامنے آگیا

دبئی(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ملک میں امن اومان کی مجموعی صورتحال بہترہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں نمایاں کامیابی ملی ہے تاہم اس کے باوجود پاکستان کئی سال سے مختلف مسائل سے دوچار ہے ، اندرونی و بیرونی دشمن مل کر ملکی… Continue 23reading قومی تاریخ کے نازک موڑ پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ ،آصف علی زرداری کا ردعمل سامنے آگیا

ایم کیوایم ،گینگ وار کے ملزمان کو اسلحہ کون فراہم کرتاتھا؟ڈاکٹر عاصم کا ایسا انکشاف کہ یقین نہ آئے

datetime 23  فروری‬‮  2016

ایم کیوایم ،گینگ وار کے ملزمان کو اسلحہ کون فراہم کرتاتھا؟ڈاکٹر عاصم کا ایسا انکشاف کہ یقین نہ آئے

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے کی گئی جے آئی ٹی میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ملزم نے آصف علی زرداری کی ہدایت پر جرائم میں ملوث پیپلز پارٹی کے رہنماؤ ں سے ملاقاتیں کیں۔ایم کیوایم اور گینگ وار کے ملزموں کے درمیان تصادم کے لئے پیپلزپارٹی کے رہنما اسلحہ فراہم… Continue 23reading ایم کیوایم ،گینگ وار کے ملزمان کو اسلحہ کون فراہم کرتاتھا؟ڈاکٹر عاصم کا ایسا انکشاف کہ یقین نہ آئے

بھارت کی جانب سے فراہم کیا جانے والا موبائل فون جیش محمد کا تھا ، سرتاج عزیز

datetime 23  فروری‬‮  2016

بھارت کی جانب سے فراہم کیا جانے والا موبائل فون جیش محمد کا تھا ، سرتاج عزیز

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امورِ خارجہ سرتاج عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملہ کے بعد بھارت کی جانب سے فراہم کیا جانے والا موبائل فون نمبر کالعدم جیش محمد گروپ کے بہاولپور ہیڈکوارٹر کا تھا، پاکستان اور بھارت کے درمیان خارجہ سیکرٹریز کی سطح… Continue 23reading بھارت کی جانب سے فراہم کیا جانے والا موبائل فون جیش محمد کا تھا ، سرتاج عزیز

2018 بجلی کی قلت کے خاتمے کا سال ہو گا‘نواز شریف

datetime 23  فروری‬‮  2016

2018 بجلی کی قلت کے خاتمے کا سال ہو گا‘نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نے پارلیمنٹ ہاوس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کاافتتاح کرتے ہوئے کہا کہ 2018 بجلی کی قلت کے خاتمے کا سال ہو گا۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ یہ پہلا نمونہ ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ بجلی میں خود کفیل ہو گئی ہے۔ پبلک اور نجی سیکٹر بھی… Continue 23reading 2018 بجلی کی قلت کے خاتمے کا سال ہو گا‘نواز شریف

ملیحہ لودھی نےسلامتی کونسل میں اضافی مستقل نشست کی مخالفت کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2016

ملیحہ لودھی نےسلامتی کونسل میں اضافی مستقل نشست کی مخالفت کر دی

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں مستقل نشستیں بنیادی طور پر قومی نشستیں ہیں۔ اس عالمی ادارے میں کوئی اضافی مستقل نشست نہیں ہونی چاہیے۔ سلامتی کونسل میں اصلاحات کے معاملے پر اقوام متحدہ میں بین الحکومتی بحث کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستانی سفیر… Continue 23reading ملیحہ لودھی نےسلامتی کونسل میں اضافی مستقل نشست کی مخالفت کر دی