جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

2018 بجلی کی قلت کے خاتمے کا سال ہو گا‘نواز شریف

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نے پارلیمنٹ ہاوس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کاافتتاح کرتے ہوئے کہا کہ 2018 بجلی کی قلت کے خاتمے کا سال ہو گا۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ یہ پہلا نمونہ ہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ بجلی میں خود کفیل ہو گئی ہے۔ پبلک اور نجی سیکٹر بھی اس کی تقلید کریں۔انہوں نے مزید بتایا کہ بجلی کی قلت کو پورا کرنے کے کچھ منصوبے اس سال تیار ہو جائیں گےاور کچھ اگلے سال 2017 میں تیار کیے جائیں گے۔ جس کے بعد سال 2018 بجلی کی قلت کے خاتمے کا سال ہوگا۔پارلیمنٹ ہاوس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے بعد پاکستان کی پارلیمنٹ دنیا کی پہلی گرین پارلیمنٹ بن گئی ہے۔افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ چین کے سفیر کے علاوہ اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق ، چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی اور دیگر پارلیمنٹرین بھی موجود تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…