پاکستانی ٹیم بھارت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،شہباز شریف
لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے بھارت کے ساتھ ایشیا کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے اورکہاہے کہ پوری قوم کی طرح ان کی نیک خواہشات اور دعائیں بھی قومی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم ایشیا… Continue 23reading پاکستانی ٹیم بھارت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،شہباز شریف