دھند کا راج،اسلام آباد ، پشاور اور ملتان میں ایئرپورٹس بند
پشاور(نیوز ڈیسک)ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے ، اسلام آباد ، پشاور اور ملتان میں ایئرپورٹس بند اور فلائٹ آپریشن معطل ہے ، پشاور اسلام آباد موٹر وے بھی بند کردیا گیا ہے۔جنوبی پنجاب ، بالائی علاقے ، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے ، جڑواں… Continue 23reading دھند کا راج،اسلام آباد ، پشاور اور ملتان میں ایئرپورٹس بند











































