پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے،راولپنڈی میں میٹرو بس سروس معطل

datetime 29  فروری‬‮  2016

ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے،راولپنڈی میں میٹرو بس سروس معطل

لاہور(نیوز ڈیسک) ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں مظاہرے شروع ہو گئے۔ راولپنڈی میں مظاہرین میٹرو ٹریک پر پہنچ گئے ، بس سروس معطل کر دی گئی ، مظاہرین نے کراچی میں شاہراہ فیصل سٹار گیٹ اور لاہور میں شاہدرہ چوک پر بھی مظاہرے کئے۔ ممتاز قادری کی پھانسی کی… Continue 23reading ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے،راولپنڈی میں میٹرو بس سروس معطل

دہشتگرد افغان سرحد پار کرکے شوال آئے، پاک فوج، بھاگنے نہیں دیں گے، آرمی چیف

datetime 29  فروری‬‮  2016

دہشتگرد افغان سرحد پار کرکے شوال آئے، پاک فوج، بھاگنے نہیں دیں گے، آرمی چیف

پشاور (نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ شہدأ کی قربانیاں رائیگاں ہیں جانے دیں گے ، دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے آخری حد تک جائیں گے ، ملک کے ہر کونے میں پیچھا کریں گے انہیں بھاگنے نہیں دیں گے ، ان کے ٹھکانے تباہ کریں گے ، دہشت گردی کے… Continue 23reading دہشتگرد افغان سرحد پار کرکے شوال آئے، پاک فوج، بھاگنے نہیں دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

datetime 29  فروری‬‮  2016

راولپنڈی: ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمے میں مجرم قرار دیئے جانے والے ممتاز قادری کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ ممتاز قادری نے 4 جنوری 2011 کو سابق گورنر پنجاب کو قتل کیا تھا۔سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ممتاز قادری نے… Continue 23reading راولپنڈی: ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

بڑا فیصلہ ،آج اہم ترین دن

datetime 29  فروری‬‮  2016

بڑا فیصلہ ،آج اہم ترین دن

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے مستقبل کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف نے (آج)پیر کواجلاس طلب کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کیلئے وزیر اعظم نے پیر کو اجلاس طلب کیا ہے جس میں اعلیٰ حکومتی و سرکاری اہلکاروں سمیت پی آئی اے حکام… Continue 23reading بڑا فیصلہ ،آج اہم ترین دن

شوال میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر کا آخری پیغام منظر عام پر آگیا

datetime 28  فروری‬‮  2016

شوال میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر کا آخری پیغام منظر عام پر آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن عمیر کا آخری پیغام منظر عام پر آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ قوم ہم سے امید رکھے ‘ آپریشن کے آخری مرحلے میں بھی کامیاب ہونگے۔ اتوار کو شوال میں شہید ہونے والے پاک فوج کے… Continue 23reading شوال میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر کا آخری پیغام منظر عام پر آگیا

چھوٹے بیٹے کو بھی اگلے محاذ پر بھیجا جائے،کرنل(ر)خالد

datetime 28  فروری‬‮  2016

چھوٹے بیٹے کو بھی اگلے محاذ پر بھیجا جائے،کرنل(ر)خالد

مری(نیوز ڈیسک) شوال میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر شہید کے والد ریٹائرڈ کرنل خالد نے کہاکہ مجھے فخر ہے کہ میرا بیٹا قوم کیلئے لڑتے ہوئے شہید ہوا ہے، شہید عمیر عبداللہ عباسی میرا شہزادوں جیسا بیٹا تھا۔ بہادر کمانڈر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر قیادت عمیر کے علاوہ میرا چھوٹا بیٹا… Continue 23reading چھوٹے بیٹے کو بھی اگلے محاذ پر بھیجا جائے،کرنل(ر)خالد

دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو ختم کر کے دم لیں گے‘جنرل راحیل شریف

datetime 28  فروری‬‮  2016

دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو ختم کر کے دم لیں گے‘جنرل راحیل شریف

پشاور/راولپنڈی (نیوز ڈیسک)شوال میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر سمیت پاک فوج کے چار شہداءکی نماز جنازہ کور ہیڈکوارٹرز پشاور میں ادا کی گئی‘ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اتوار کی صبح نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پشاور پہنچے-نماز جنازہ میں سینئر سول وفوجی حکام شہداءکے عزیز… Continue 23reading دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو ختم کر کے دم لیں گے‘جنرل راحیل شریف

پا ک امریکہ سٹرٹیجک مذاکرات کے چھٹے دور کا آغاز آج واشنگٹن میں ہو گا

datetime 28  فروری‬‮  2016

پا ک امریکہ سٹرٹیجک مذاکرات کے چھٹے دور کا آغاز آج واشنگٹن میں ہو گا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹرٹیجک مذاکرات کے چھٹے دور کا آغاز آج پیر سے واشنگٹن میں ہو گا جس میں وزیر خارجہ جان کیری امریکی اور سرتاج عزیز پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان آج پیر سے واشنگٹن میں ہونے والے مذاکراتی دور… Continue 23reading پا ک امریکہ سٹرٹیجک مذاکرات کے چھٹے دور کا آغاز آج واشنگٹن میں ہو گا

سپریم کورٹ ، رو اں ہفتے مقدما ت کی سما عت کے لئے بنچ تشکیل

datetime 28  فروری‬‮  2016

سپریم کورٹ ، رو اں ہفتے مقدما ت کی سما عت کے لئے بنچ تشکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ سمیت آٹھ بنچ آج پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں جعلی ڈگری کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت کریں گے ۔ پانچ رکنی لارجر بنچ چیف جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں جسٹس میاں ثاقب نثار ، جسٹس خلجی عارف ،… Continue 23reading سپریم کورٹ ، رو اں ہفتے مقدما ت کی سما عت کے لئے بنچ تشکیل